سر فرینک ایتھلسٹین سویٹنہیم (انگریزی: Sir Frank Athelstane Swettenham) ایک برطانوی نوآبادیاتی منتظم تھا جو وفاقی مالے ریاستوں کا پہلا مقامی جنرل بنا۔ اس نے سلنگور، پیراک، نگری سمبیلان، پاہانگ کو کوالا لمپور میں مقیم رہائشی جنرل کی انتظامیہ کے اکھٹا کیا۔ اس نے 1 جولائی 1896ء سے 4 نومبر 1901ء تک خدمات سر انجام دیں۔

فرینک سویٹنہیم
 

معلومات شخصیت
پیدائش 28 مارچ 1850ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بیلپر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 11 جون 1946ء (96 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ڈالر اکیڈمی
سینٹ پیٹرز اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 نائیٹ گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف سینٹ مائیکل اینڈ سینٹ جورج   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Frank-Athelstane-Swettenham — بنام: Sir Frank Swettenham — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w67d360r — بنام: Frank Swettenham — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017