پاہانگ (Pahang) سراواک اور صباح کے بعد ملائیشیا کی تیسری سب سے بڑی ریاست ہے۔

ریاست
Pahang Darul Makmur
نگری پاہانگ Negeri Pahang
پرچم
نگری پاہانگ Negeri Pahang
قومی نشان
ترانہ: Allah Selamatkan Sultan Kami
(خدا،سلطان کو سلامت رکھے)
   پاہانگ    ملائیشیا
   پاہانگ    ملائیشیا
دارالحکومتکوانتان
شاہی دار الحکومتپیکان
حکومت
 • سلطانسلطان حاجی احمد شاہ
 • وزیر اعلیعدنان یعقوب
رقبہ
 • کل36,137 کلومیٹر2 (13,953 میل مربع)
آبادی (2010)
 • کل1,443,365
 • کثافت40/کلومیٹر2 (100/میل مربع)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
 • انسانی ترقیاتی اشاریہ (2010)0.705 (اعلی) (دسواں)
رمز ڈاک26xxx تا 28xxx
رمز بعید تکلم09 (پاہانگ)
05 (کیمرون ہائی لینڈز)
03 (گینتنگ ہائی لینڈز)
گاڑی کی نمبر پلیٹC
وفاقی مالے1895
جاپانی قبضہ1942
ملایا فیڈریشن میں الحاق1948
ویب سائٹhttp://www.pahang.gov.my

پاہانگ ملائیشیا کی ایک ریاست ہے۔ یہ جزیرہ نما ملائشیا کی سب سے بڑی اور مشرقی ملایشیا کی ریاست صباح اور ساراواک ریاست کے بعد پورے ملائشیا کی تیسری سب سے بڑی ریاست ہے۔ موازنہ کرنے کے لیے یہ ہندوستان میں ریاست کیرالہ کے رقبے کے برابر ہے۔ یہ دریائے پاہانگ کے آبی علاقوں میں واقع ہے۔ ریاست پاہانگ میں 10،000،000 مالائی افراد ، 2،33،000 چینی ، 4،500 ہندوستانی ، 13،700 دوسرے اور 6،000 غیر شہری ہیں۔

آبادیات

ترمیم
پاہانگ میں مذہب - 2010 مردم شماری[1]
مذہب فیصد
اسلام
  
74.9%
بدھ مت
  
14.4%
ہندو مت
  
4.0%
مسیحیت
  
1.9%
چینی لوک مذہب
  
0.5%
دیگر
  
1.2%
لادین
  
2.7%

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "2010 Population and Housing Census of Malaysia" (PDF) (بزبان انگریزی)۔ Department of Statistics, Malaysia۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2012  p. 13