فرانسس لیونارڈ ہیو مونی (پیدائش:26 مئی 1921ء ویلنگٹن)| وفات: 8 مارچ 2004ءویلنگٹن) نیوزی لینڈ کے کرکٹ کھلاڑی تھے جنھوں نے 1949ء اور 1954ء کے درمیان بطور وکٹ کیپر [1] ٹیسٹ میچ کھیلے انھوں نے 1941–42ء سے 1954–55ء تک ویلنگٹن کے لیے کھیلا اور 1949ء میں انگلینڈ اور 1953–54ء میں جنوبی افریقہ کا دورہ کیا۔

فرینک مونی
مونی 1957ء میں
ذاتی معلومات
پیدائش26 مئی 1921(1921-05-26)
ویلنگٹن، نیوزی لینڈ
وفات8 مارچ 2004(2004-30-80) (عمر  82 سال)
ویلنگٹن، نیوزی لینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 47)11 جون 1949  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ5 فروری 1954  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 14 91
رنز بنائے 343 3143
بیٹنگ اوسط 17.14 23.11
100s/50s 0/0 2/12
ٹاپ اسکور 46 180
گیندیں کرائیں 8 14
وکٹ 0
بولنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 22/8 168/54
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 1 اپریل 2017

انتقال ترمیم

فرانسس لیونارڈ ہیو مونی 08 مارچ 2004ء کو ویلنگٹن، کے مقام پر 82 سال 287 دن کی عمر میں اس دنیا کو چھوڑ گیا۔[2]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "The hard-nosed Kiwi"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2017 
  2. https://www.espncricinfo.com/player/frank-mooney-37726