فرینک میکورٹ
فرینک میکورٹ نژاد امریکی منصف۔ نیویارک 19 اگست 1930 میں پیدا ہوئے لیکن امریکا میں انیس سو تیس کے شدید اقتصادی بحران کے دوران میں اپنے والدین کے ساتھ آئرلینڈ چلے گئے۔ اپنی اس زندگی کے متعلقا انھوں نے بچپن کی یادوں پر مبنی کتاب انجلاز ایشز لکھی جس کی دس لاکھ کاپیاں فروخت ہوئیں اور جس پر انھیں انیس سو چھیانوے کے پلٹزر انعام سے بھی نوازا گیا۔ اس کتاب میں فرینک آئرلینڈ کے شہر کی ایک چھوٹی سی بستی لائمرک میں انتہائی غربت میں گزرنے والے بچپن کی بڑی بہترین منظر کشی کرتے ہیں۔ فرینک میکورٹ نے اپنے ان دنوں کو ’غربت کے عہد‘ کا نام دیا اور اس کتاب پر انیس سو ننانوے میں ہالی وڈ نے ایک فلم بھی بنائی تھی جس میں ایملی واٹسن اور رابرٹ کارلائی نے اداکاری کی۔ ان کی دوسری تحریریوں میں ’ٹس اور ٹیچر مین‘ شامل ہیں جو نیویارک میں گذری ان کی زندگی پر مبنی ہیں۔ 19 جولائی 2009 کو کینسر کے موذی مرض کی وجہ سے ان کا انتقال ہوا۔
فرینک میکورٹ | |
---|---|
(انگریزی میں: Frank McCourt) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Francis McCourt) |
پیدائش | 19 اگست 1930ء [1][2][3][4][5][6][7] بروکلن |
وفات | 19 جولائی 2009ء (79 سال)[8][1][2][3][4][5][6] مینہیٹن |
وجہ وفات | اسودینومہ |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ نیور یارک |
پیشہ | معلم ، مصنف ، آپ بیتی نگار ، منظر نویس ، ناول نگار |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [9][10] |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/11946411X — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb131678137 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Frank-McCourt-American-author — بنام: Frank McCourt — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6bs0mh1 — بنام: Frank McCourt — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/39643273 — بنام: Frank McCourt — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/mccourt-frank — بنام: Frank McCourt — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/7526 — بنام: Frank McCourt
- ↑ http://www.nytimes.com/2009/07/20/books/20mccourt.html?_r=1&hpw
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb131678137 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/12055395