فریڈرک جارج مان FRS (29 جون 1897 - 29 مارچ 1982) ایک برطانوی نامیاتی کیمیاء دان تھے۔

فریڈرک جارج مان
معلومات شخصیت
پیدائش 29 جون 1897ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 29 مارچ 1982ء (85 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کیمبرج   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سوسائٹی   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مقام_تدریس کیمبرج
مادر علمی ڈاوننگ کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈاکٹری مشیر ولیم جیکسن پوپ
پیشہ کیمیادان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ کیمبرج   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تعلیمی کیریئر

ترمیم

آپ نے ڈاکٹریٹ کی تعلیم ڈاوننگ کالج، کیمبرج میں سر ولیم پوپ کے تحت مکمل کی، سنہ 1923ء میں گریجویشن کیا۔ وہ سنہ 1930ء تک ڈاوننگ میں بطور اسسٹنٹ لیکچرر رہے، بعد میں وہ ٹرینیٹی کالج میں لیکچر شپ کے لیے مقرر ہوئے۔ انھوں نے اپنا پورا تعلیمی کیرئیر کیمبرج یونی ورسٹی میں گزارا،اور سنہ 1964ء میں ریٹائر ہوئے۔ [2]

سائنسی خدمات

ترمیم

مان کی تحقیق مختلف موضوعات پر محیط ہے، جن میں نامیاتی اور غیر نامیاتی کیمیا کے درمیان رابطے، بشمول ایلی فیٹک پولی امائن، فوسفائن، آرسائن اور ان کے کمپلیکس کی تحقیقات؛ فاسفورس اور سنکھیا Arsenic کے ہیٹرو سائیکلک heterocyclic مرکبات اور ان کے دھاتی احاطے؛ پولی سائکلک نائٹروجن مرکبات؛ منتقلی دھاتی کمپلیکس کی ساخت اور آپٹیکل خصوصیات؛ سٹیریو کیمسٹری اور سائینائن رنگ، شامل ہیں۔ [3]

اعزازات

ترمیم

انھوں نے سنہ 1943ء میں رائل سوسائٹی آف کیمسٹری کا ٹلڈن پرائز Tilden Prize جیتا اور سنہ 1947ء میں رائل سوسائٹی کے لیے منتخب ہوئے۔ [2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/34032227
  2. ^ ا ب "Frederick George Mann"۔ Trinity College Chapel۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 نومبر 2018 
  3. "Frederick G. Mann publications"۔ Academictree.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولا‎ئی 2020