فریڈرک مائر
فریڈرک مائر (15 اپریل 1901 – 25 دسمبر 1959ء) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی تھا۔ [1] انھوں نے 1933/34ء اور 1937/38ء کے درمیان نیو ساؤتھ ویلز کے لیے بائیس اول درجہ میچ کھیلے۔ [2]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | 15 اپریل 1901 سڈنی, آسٹریلیا |
وفات | 25 دسمبر 1959 سڈنی، آسٹریلیا | (عمر 58 سال)
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 6 جنوری 2017 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Frederick Mair"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-01-06
- ↑ "Frederick Mair"۔ Cricket Archive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-01-06