فریڈرک رابرٹ ولیم پاینے (پیدائش: 12 جنوری 1908ء) | (انتقال: 31 جولائی 1992ء) جنوبی افریقہ کے کرکٹ امپائر تھے۔ وہ 1954ء میں جنوبی افریقہ بمقابلہ نیوزی لینڈ کے ایک ٹیسٹ میچ میں کھڑے تھے۔ [1]

فریڈرک پاینے
ذاتی معلومات
مکمل نامفریڈرک رابرٹ ولیم پاینے
پیدائش12 جنوری 1908(1908-01-12)
پورٹ الزبتھ، جنوبی افریقہ
وفات31 جولائی 1992(1992-70-31) (عمر  84 سال)
پورٹ الزبتھ, جنوبی افریقہ
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر1 (1954)
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 14 جولائی 2013

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 31 جولائی 1992ء کو پورٹ الزبتھ, جنوبی افریقہ میں 84 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Frederick Payne"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-07-14