12 جنوری
10 جنوری | 11 جنوری | 12 جنوری | 13 جنوری | 14 جنوری |
واقعات
ترمیم- 1940ء دوسری عالمی جنگ ،سوویت اتحادکی فن لینڈکے شہروں پر بمباری [1]
- 1908ء ایفل ٹاور سے پہلی بار طویل فاصلے تک ریڈیو پیغام کی منتقلی کی گئی[1]
- 1932ء ریاستہائے متحدہ ہیٹی کارا وے امریکی سینیٹ کی پہلی خاتون رکن بنیں .[1]
- 1952ء پاکستان پی آئی ڈی سی (پاکستان انڈسٹریل ڈیوپلمنٹ کارپوریشن) کا قیام عمل میں آیا[1]
- 1961ء پاکستان پاکستان میں دوسری مردم شماری کا آغازہوا .[1]
- 1998ء 19 یورپی ممالک نے مشترکہ طور پر انسانی کلوننگ پر پابندی کے معاہدے پر دستخط کیے [1]
- 2010ء ہیٹی میں ہولناک زلزلہ،سینکڑوں افراد ہلاک اور بڑے پیمانے پر تباہی[1]
ولادت
ترمیم- 1598ء – جیجا بائی، شیواجی کی والدہ (و۔ 1674ء)
- 1928ء۔ عنایت حسین بھٹی ،پاکستانی ، اداکار، صداکار، فلم ساز، مصنف، مکالمہ نگار، کالم نگار
- 1628ء – شارل پیغو، فرانسیسی مصنف و اکادمی (و۔ 1703ء)
- 1729ء – اڈمنڈ برک، آئرش سیاست دان اور فلسفی (و۔ 1797ء)
- 1746ء – پستالوزی، سوئسی فلسفی اور مصنف (و۔ 1827ء)
- 1863ء – سوامی ویویکانند، ہنودستانی مونک اور فلسفی (و۔ 1902ء)
- 1876ء – جیک لنڈن معروف امریکی فکشن ادیب
- 1876ء – فوزی چکماق، ترک فیلڈ مارشل اون سیاست دان، وزیر اعظم صوبائی حکومت ترکی (و۔ 1950ء)
- 1893ء – ہیرمان گوئرنگ، جرمن کماندار، ہواباز، سیاست دان (و۔ 1946ء)
- 1916ء – پی ڈبلیو بوتھا، جنوبی افریقی سیاست دان، 8واں وزیر اعظم جنوبی افریقا (و۔ 2006ء)
- 1931ء – احمد فراز، اردو کے مشہور شاعر
- 1936ء – مفتی محمد سعید، بھارتی وکیل اور سیاست دان، بھارتی وزیر داخلہ (و۔ 2016ء)
- 1938ء – قاضی حسین احمد، پاکستانی سیاست دان (و۔ 2013ء)
- 1951ء – کرسٹی ایلی، امریکی اداکارہ
- 1964ء – جیف بیزوس، امریکی کمپیوٹر سائنس دان اور کاروباری، بانی ایمیزون
- 1972ء – پرینکا گاندھی، بھارتی سیاست دان
- 1993ء – زین ملک، برطانوی گلوکار
- 1997ء – ملالہ یوسفزئی، نوبل انعام یافتہ پاکستانی سماجی کارکن
وفات
ترمیم- 1049ء۔ابوسعید ابو الخیر مشہور ایرانی صوفی شاعر ہی۔ نیشاپور میں پیدا ہوئے
- 1319ء۔ کمال الدین ابوالحسن محمد فارسی اورعراقی ریاضی دان و طبیعیات دان
- 1323ء۔ ابن الفوطی یا ابن الصابونی ، عراقی مسلمان محدث، فلسفی، ماہر فلکیات اور مؤرخ تھے۔ اُن کی وجہ شہرت اُن کی تصنیف مجمع الآداب فی معجم الاسماء و الاالقاب ہے۔
- 1956ء۔ علامہ محمد ابراہیم میر سیالکوٹی، اہل حدیث عالم دین، کارکن تحریک پاکستان تھے۔