فریڈرک ہیڈ ہیتھ (پیدائش:30 اکتوبر 1894ء)|(انتقال:19 ستمبر 1967ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1924ء اور 1925ء میں ڈربی شائر کے لیے اول درجہ کرکٹ کھیلی۔ہیتھ نے 4 اول درجہ میچوں میں 4.40 کی اوسط اور 17 کے ٹاپ سکور کے ساتھ 6 اننگز کھیلیں۔ انھوں نے 15.88 کی اوسط سے 3 اول درجہ وکٹیں حاصل کیں اور 4 کے عوض 2 کی بہترین کارکردگی [1]1928ء تک ہیتھ چارلس ہنری ہیتھ کے ساتھ ہارٹشورن پاٹری، ووڈ وِل، ڈربی شائر میں مٹی کے برتن بنانے والے کے طور پر شراکت میں تھا۔ [2]اس کا بھائی جان ہیتھ بھی ڈربی شائر کے لیے کھیلتا تھا۔

فریڈرک ہیڈ ہیتھ
ذاتی معلومات
مکمل نامفریڈرک ہیڈ ہیتھ
پیدائش30 اکتوبر 1894(1894-10-30)
سوادلینکوٹ، ڈربیشائر، انگلینڈ
وفات19 ستمبر 1967(1967-90-19) (عمر  72 سال)
سیفورڈ، ایسٹ سسیکس، انگلینڈ
تعلقاتجان ہیتھ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
19241925ڈربی شائر
پہلا فرسٹ کلاس5 جولائی 1924 ڈربی شائر  بمقابلہ  گلوسٹر شائر
آخری فرسٹ کلاس23 مئی 1925 ڈربی شائر  بمقابلہ  سمرسیٹ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 4
رنز بنائے 72
بیٹنگ اوسط 14.40
100s/50s /
ٹاپ اسکور 17
گیندیں کرائیں 71
وکٹ 3
بالنگ اوسط 15,66
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 2–4
کیچ/سٹمپ 1/-
ماخذ: [1]، فروری 2012

انتقال

ترمیم

ہیتھ کا انتقال 19 ستمبر 1967ء کو سوٹن، سی فورڈ، سسیکس میں 72 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم