28 اکتوبر 29 اکتوبر 30 اکتوبر 31 اکتوبر 1 نومبر

واقعاتترميم

  • 1905ء - جرمنی کی کیمیکل کمپنی بائیرنے نزلہ، زکام اور بخار میں استعمال ہونے والی اسپرین بنائی [1]
  • 1922ء - اٹلی کے سیاست دان نے مسولینی نے حکومت قائم کی [1]
  • 1955ء - پاکستانی کرکٹ کھلاڑی امتیاز احمد نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں دوسو نو رنز اسکور کیے جو کسی بھی آٹھویں نمبر کے کھلاڑی، وکٹ کیپر کے لیے ایک ریکارڈ تھا [1]
  • 1977ء - پاناما سیون فور سیون ایس پی نامی جہاز نے دنیا کے گردپولر فلائٹ، چوون گھنٹے سات منٹ کے ریکارڈ وقت میں مکمل کی [1]
  • 1978ء - بریگیڈیئر محمد حیات خان نے آزاد جموں و کشمیر کے صدر کا حلف اٹھایا [1]

ولادتترميم

وفاتترميم

تعطیلات و تہوارترميم

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب پ ت ٹ "آج کا دن تاریخ میں". اردو ڈاٹ کو.