فریڈریک اوورڈیک (پیدائش: 12 اپریل 2000ء) ایک ڈچ کرکٹر ہے۔ [3] اوورڈجک نے اگست 2019ء میں نیدرلینڈز کی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کیریئر کا آغاز کیا۔ [4]اگست 2021 میں اوورڈیک کو 2021ء آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ یورپ کوالیفائر کے لیے ڈچ سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [5] ہالینڈ کے ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ میں فرانس کے خلاف اوورڈجک T20I میچ میں 7وکٹیں لینے والی پہلی بولر، مرد یا خاتون بن گئی، [6] اس نے جو 4اوورز کیے ان میں 3رنز کے عوض 7وکٹیں لیں۔ [7] اکتوبر 2022ء میں ارجنٹائن کے لیے ایلیسن سٹاکس نے پیرو کے خلاف اس کے ریکارڈ توڑنے والے اعداد و شمار برابر کیے تھے۔ [8]

فریڈریک اوورڈیک
ذاتی معلومات
مکمل نامفریڈریک اوورڈیک
پیدائش (2000-04-12) 12 اپریل 2000 (عمر 24 برس)[1]
نیدرلینڈز[2]
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 86)22 اگست 2022  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ایک روزہ24 اگست 2022  بمقابلہ  آئرلینڈ
پہلا ٹی20 (کیپ 40)8 اگست 2019  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ٹی201 جولائی 2022  بمقابلہ  نمیبیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی لسٹ اے
میچ 8 1
رنز بنائے 19 -
بیٹنگ اوسط 6.33 -
100s/50s 0/0 -
ٹاپ اسکور 19 -
گیندیں کرائیں 129 12
وکٹ 11 0
بولنگ اوسط 14.00 -
اننگز میں 5 وکٹ 1 -
میچ میں 10 وکٹ 0 -
بہترین بولنگ 7/3 0/7
کیچ/سٹمپ 1/– 0/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 22 اگست 2022ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Frederique Overdijk"۔ Wisden۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-08-27
  2. "The Home of CricketArchive"۔ cricketarchive.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-08-27
  3. "Frederique Overdijk"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-08-08
  4. "Netherlands' Overdijk takes game to new heights"۔ Emerging Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-08-27
  5. "Preview: ICC Women's T20 World Cup Qualifier - Europe"۔ Royal Dutch Cricket Association۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-08-20
  6. "Frederique Overdijk becomes first cricketer to scalp seven wickets in a T20I"۔ Sport Star۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-08-26
  7. "Netherlands Cricketer Frederique Overdijk Registers Best Figures In T20I Cricket History With Seven Wickets Against France"۔ Yahoo! Sport۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-08-26
  8. "Records | Women's Twenty20 Internationals | Bowling records | Best figures in an innings | ESPNcricinfo.com"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-10-15