فریڈمان مساواتیں (Friedmann equantions)، علم الکائناتی نسبتوں (parameters) کو عمومی نظریہءاضافیت کے تحت مربوط کرتی ہیں۔ انھیں 1922 میں الیکزنڈر فریڈمان نے کائناتی نمونہ کے تناسب و تشابہ کے سلسلے میں چند فرائض کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے آئنسٹائن میدانی مساواتوں سے اخذ کیا۔ اسی کی مساواتوں سے کسی مخصوص کثافت (density) اور دباؤ (pressure) رکھنے والے محلول کے لیے فلرو میٹرک (سجـع) کو اخذ کیا جاتا ہے۔ جس کی مساوات یہ ہے

یہاں
یہ علم الکائنات سے مطالق مضمون ہے آپ اسکی مزید مزید وضاحت کرنے میں ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔