فضا علی
(فزا علی سے رجوع مکرر)
فزا علی 1984 کو پیدا ہوئیں ایک پاکستانی ماڈل اور اداکارہ ہیں۔ 1999 میں ماڈلنگ سے کرئیر کی شروعات کی۔2003 میں اداکاری کا آغاز ڈراما سیریل مہندی سے کیا۔ جو پاکستانی ڈراما انڈسٹری کے یادگار ڈراموں میں سے ایک ہے۔لو لائف اور لاہور،وہ صبح کب آئے گی اور موم ان کے بہترین ڈرامے ہیں۔2003 میں فواد فاروق سے شادی کی اور لاہور آ گئی۔2012 میں اے پلس پر مارننگ شو صبح کی فضا کا آغاز کیا۔ بعد میں یہ شو ساحر لودھی کو دے دیا گیا۔
فضا علی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | اکتوبر 5, 1984 سرگودھا, پاکستان. |
شہریت | پاکستان |
مذہب | اسلام |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ, ماڈل, میزبان |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
اداکاری
ترمیم- مہندی
- لگن
- اپنے ہوئے پرائے
- پیاری شمو
- احساس
- شیشے کے محل
- یادیں
- کانپور سے کٹاس تک
- وہ صبح کب آئیگی
- موم
- چنری
- روجر
- لو لائف اور لاہور
- تم ہو کہ چپ
- دشت محبت
- زندگی کی راہ میں
- صراط مستقیم
- سسرال گیندا پہول
- سات سر رشتوں کے
- گہاؤ
- آواز
- محبت وہم ہے
- ذرا سی غلط فہمی