فشل جگری
فَشل جگری / hepatic failure، طب میں ایک ایسی کیفیت یا مرض کا نام ہے جس میں جگر اپنے افعال انجام دینے سے قاصر ہو جاتا ہے یعنی یوں کہ سکتے ہیں ہیں کہ اگر جگر اپنے تالیفی (synthetic) اور استقلاب (metabolic) کام انجام دینے میں ناکام ہو جائے تو اسی کیفیت کو فشل جگری کہا جاتا ہے۔