جگر
This article or section includes a list of references or external links, but its sources remain unclear because it lacks in-text citations. You can improve this article by introducing more precise citations. |
جگر (liver) جس کو علم طب و حکمت میں کبد بھی کہا جاتا ہے، ایک ایسا عضو کے کہ جو رنگت میں گہرا سرخ اور نرم گوشت کی مانند ہوتا ہے۔ جگر کو انسانی جسم کا سب سے بڑا اندرونی عضو تسلیم کیا جاتا ہے اور یہ اپنے مقام کے اعتبار سے بطن کے بالائی اور دائیں جانب کے حصے میں نچلی پسلیوں کے پیچھے اور سینے کو بطن سے جدا کرنے والے diaphragm کے بالکل نیچے واقع ہوتا ہے۔ جگر جاندار کے جسم میں حیات (بالفاظ دیگر عملِ استقلاب (metabolism)) کو برقرار رکھنے میں انتہائی اہم کردار ادا کرتا ہے اور طبی شواہد کے مطابق اس کے افعال کی غیر موجودگی میں انسان لگ بھگ عرصہ چوبیس گھنٹے سے زائد جی نہیں سکتا۔
Liver | |
---|---|
Liver of a بھیڑ: (1) right lobe, (2) left lobe, (3) caudate lobe, (4) quadrate lobe, (5) hepatic artery and portal vein, (6) hepatic lymph nodes, (7) gall bladder. | |
Anterior view of the position of the liver (red) in the human abdomen. | |
لاطینی | hepar |
گریس | subject #250 1188 |
شریان | hepatic artery |
ورید | hepatic vein, hepatic portal vein |
عصب | celiac ganglia, vagus[1] |
جنینیات | foregut |
عنوانات | Liver |
- اگر یہ آپ کا مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیے، جگر (ضدابہام)
نگار خانہ
ترمیمحوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر جگر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |