فصل حسنو ڈیک لارکا /ترکی پیدائش : ١٩١٤ ۔۔۔۔۔۔ موت ٢٠٠٨ استبول میں ولادت ھوئی۔ 1950 تک فوج میں ملازمت کی۔ 1935 میں ان کی پہیلی کتاب چھپی۔ وہ کتابوں کی دکان کے مالک رہے۔ وہ ایک ادبی جریدے " ٹرکش" کے مدیر بھی رہے۔ بارہ سو سے زائد نظمیں لکھ چکے ہیں۔ ترکی شعریات میں نئی جہات کو متعارف کروایا۔ ترکی کی تحریک آزادی میں “سامراج شکن“ کہلائے۔ ١٩٦٩ میں یونیورسٹی آف پنسلواینیہ نے ان کی شاعری کو Talat Sait Halman کے نام سے انگریزی میں شائع کیا۔



اس مضمون کو مزید توجہ کی ضرورت ہے

  • اگر دوسرے وکیپیڈیا پر اس عنوان کا مضمون موجود ہے تو اس صفحے کا ربط دوسری زبان کے وکی سے لگانے کی ضرورت ہے۔
  • اگر بڑے پیراگراف موجود ہیں تو ان کو مناسب سرخیوں میں تقسیم کرنے کی ضرورت ہے۔
  • اس صفحے میں مناسب زمرہ بندی کی ضرورت ہے۔بہتر ہے کہ اگر اس صفحے کا انگریزی صفحہ موجود ہے تو اس کے زمرہ جات نقل و چسپاں کر دئیے جائیں۔

اس کے بعد اس سانچہ کو ہٹا دیا جائے۔