مرکزی مینیو کھولیں
فضا علی
معلومات شخصیت
پیدائش اکتوبر 5, 1984
پاکستان  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ, ماڈل, میزبان
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فزا علی 1984 کو پیدا ہوئیں ایک پاکستانی ماڈل اور اداکارہ ہیں۔ 1999 میں ماڈلنگ سے کرئیر کی شروعات کی۔2003 میں اداکاری کا آغاز ڈراما سیریل مہندی سے کیا۔ جو پاکستانی ڈراما انڈسٹری کے یادگار ڈراموں میں سے ایک ہے۔لو لائف اور لاہور،وہ صبح کب آئے گی اور موم ان کے بہترین ڈرامے ہیں۔2003 میں فواد فاروق سے شادی کی اور لاہور آ گئی۔2012 میں اے پلس پر مارننگ شو صبح کی فضا کا آغاز کیا۔ بعد میں یہ شو ساحر لودھی کو دے دیا گیا۔

اداکاریترميم

  • مہندی
  • لگن
  • اپنے ہوئے پرائے
  • پیاری شمو
  • احساس
  • شیشے کے محل
  • یادیں
  • کانپور سے کٹاس تک
  • وہ صبح کب آئیگی
  • موم
  • چنری
  • روجر
  • لو لائف اور لاہور
  • تم ہو کہ چپ
  • دشت محبت
  • زندگی کی راہ میں
  • صراط مستقیم
  • سسرال گیندا پہول
  • سات سر رشتوں کے
  • گہاؤ
  • آواز
  • محبت وہم ہے
  • ذرا سی غلط فہمی