فضا گورسے سائنس سینٹر (انگریزی: Feza Gürsey Science Center) انقرہ، ترکی میں ایک سائنسی عجائب گھر ہے۔ اس کا نام مشہور ترک ریاضی دان اور طبیعیات دان فضا گورسے (1921ء - 1992ء) کے نام پر رکھا گیا ہے۔

فضا گورسے سائنس سینٹر
Feza Gürsey Science Center
Feza Gürsey Bilim Merkezi
انقرہ، ترکی میں فضا گورسے سائنس سینٹر (مجسمہ انسانی دماغ میں جسم کے اعضاء کی نسبتی اہمیت کی نمائندگی کرتا ہے)
فضا گورسے سائنس سینٹر is located in ترکی
فضا گورسے سائنس سینٹر
فضا گورسے سائنس سینٹر کا مقام
سنہ تاسیس23 اپریل 1993
محلِ وقوعانقرہ، ترکی
متناسقات39°57′56″N 32°52′22″E / 39.96545°N 32.87272°E / 39.96545; 32.87272
نوعیتسائنسی عجائب گھر
ویب سائٹwww.fezagurseybilimmerkezi.com

اس مرکز کی بنیاد انقرہ کی میٹروپولیٹن میونسپلٹی نے رکھی تھی۔ اسے 23 اپریل 1993ء کو ترکی کے بچوں کے دن کے موقع پر کھولا گیا تھا۔ یہ آلتن پارک میں واقع ہے، جو انقرہ کا مرکزی تفریحی مرکز ہے اور اسے اے این ایف اے چلاتا ہے، جو میونسپلٹی کی ذیلی یونٹ ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم