فضا گورسے
ترک طبیعیات دان
فضا گورسے (انگریزی: Feza Gürsey) ایک ترک کے ریاضی دان اور طبیعیات دان تھے۔ نظریاتی طبیعیات میں ان کی نمایاں ترین شراکتوں میں، چیرل ماڈل اور ایس یو(6) پر ان کے کام سب سے زیادہ مقبول ہیں۔ فضا گورسے 7 اپریل 1921ء کو استنبول میں رشید ثریا گورسے، ایک ملٹری فزیشن اور رمیضہ حصار، ایک کیمسٹ اور ایک سرکردہ خاتون ترک سائنس دان کے ہاں پیدا ہوئے۔ انھوں نے 1940ء میں گلاتاسرائے ہائی اسکول سے گریجویشن کیا اور 1944ء میں استنبول یونیورسٹی سے ریاضی - طبیعیات میں ڈگری حاصل کی۔
فضا گورسے | |
---|---|
(ترکی میں: Feza Gürsey) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7 اپریل 1921ء [1] استنبول [1] |
وفات | 13 اپریل 1992ء (71 سال)[2][1][3] نیو ہیون [4][1] |
وجہ وفات | پروسٹیٹ کینسر |
رہائش | استنبول |
شہریت | ترکیہ |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
والد | رشید ثریا گورسے |
والدہ | رمیضہ حصار |
عملی زندگی | |
مادر علمی | امپیریل کالج لندن گالاتسرائے ہائی اسکول (–1940) استنبول یونیورسٹی (–1944) جامعہ کیمبرج (1950–1951) |
پیشہ | ریاضی دان [5][6][7]، طبیعیات دان [8][1][4]، استاد جامعہ ، نظریاتی طبیعیات دان ، جوہری طبیعیات دان |
پیشہ ورانہ زبان | ترکی |
ملازمت | ییل یونیورسٹی ، جامعہ کولمبیا ، مڈل ایسٹ ٹیکنیکل یونیورسٹی |
اعزازات | |
جے رابرٹ اوپن ہیمر یادگاری انعام (1977) |
|
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت ٹ http://www.encyclopedia.com/doc/1G2-2830905714.html
- ↑ http://arxiv.org/pdf/hep-th/9207089
- ↑ http://www.worldscientific.com/doi/pdf/10.1142/9789812819857_fmatter
- ^ ا ب http://www.nytimes.com/1992/04/24/obituaries/dr-feza-gursey-71-a-decorated-physicist.html
- ↑ http://duckduckgo.com/1/c/American_people_of_Turkish_descent
- ↑ https://www.triposo.com/poi/Feza_GC3BCrsey_Science_Center
- ↑ http://www.worldatlas.com/webimage/countrys/asia/turkey/trfamous3.htm
- ↑ http://charlottelanglands.com/gallery/Feza.php