فضل الہی (انگریزی: Fazal Ilahi) ایک پاکستانی سیاست دان اور 1948ء سے 1949ء کے درمیان پنجاب صوبائی اسمبلی کے پہلے نائب اسپیکر تھے۔ [1][2] وہ ایک مسیحی گھرانے میں پیدا ہوئے انھیں قائد اعظم محمد علی جناح نے نامزد کیا تھا۔ [3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Deputy Speaker of the Provincial Assembly of the Punjab"۔ pap.gov.pk۔ 1 March 2018۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2018 
  2. "Punjab Assembly - Members - Punjab Legislative Assembly Post 2"۔ papmis.pitb.gov.pk۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2018 
  3. Asif Aqeel (1 March 2018)۔ "Problems with the electoral representation of non-Muslims"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2018