فضل حسین تبسم
فضل حسین تبسم ٹمن تلہ گنگ، ضلع چکوال(پنجاب) , پاکستان اردو فارسی شاعر اور مصنف ہیں۔
فضل حسین تبسم | |
---|---|
لقب | ادیب اور شاعر |
ذاتی | |
پیدائش | 10مئی1905ء |
وفات | 5,جولائی2013ء |
مذہب | اسلام |
مرتبہ | |
دور | جدید دور |
نام
ترمیمقلمی نام فضل حسین تبسم اصل نام فضل حسین والد کا نام حافظ سلطان احمد ہے۔ ممبر، پاکستان رائٹرز گلڈ۔ حلقہ کیمبل پور رہے ہیں۔
پیدائش
ترمیمقیام پاکستان سے پہلے 10مئی 1905ء تلہ گنگ (پنجاب) - پاکستان میں پیدا ہوئے۔
وفات
ترمیممجموعہ کلام
ترمیم- داستانِ ہیر رانجھا [1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ وفیات ناموران پاکستان، ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ،لاہور، اُردو سائنس بورڈ 2006ء ص 627