فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کا عالمی دن

عالمی دن

فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کا عالمی دن (انگریزی: International Day of Solidarity with the Palestinian People) ہر سال 29 نومبر کو اقوام متحدہ کے تحت منایا جاتا ہے۔ فلسطینی عوام کے ساتھ اتحاد و یکجہتی کا عالمی دن اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی 2 دسمبر 1977ء کی ایک قرارداد کے تحت تمام رکن ممالک اِس تاریخ کو مناتے ہیں۔[1]

فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کا عالمی دن
فلسطینی حکومت کا نشان
باضابطہ نامInternational Day of Solidarity with the Palestinian People
منانے والےاقوام متحدہ کے رکن ممالک
تقریباتاقوام متحدہ
آغاز29 نومبر 1978ء
تاریخ29 نومبر
تکرارسالانہ

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم