فلپائن ایئر لائنز
فلپائن ایئر لائنز (انگریزی:Philippine Airlines ) فلپائن کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] فلپائن ایئر لائنز کا مرکزی دفتر فلپائن کے ائیر پورٹ نینوئے اکینو بین الاقوامی ہوائی اڈا پر واقع ہے۔
فلپائن ایئر لائنز | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | 1941 | |||
ملک | فلپائن | |||
ذیلی ادارے | ایئر فلپائنز | |||
ہب | نینوئے اکینو بین الاقوامی ہوائی اڈا | |||
طیارے | ایئربس اے320 ، ایئربس اے330 ، ایئربس اے340 ، بوئنگ 747-400 ، بوئنگ 777 | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2015
مزید دیکھیے
ترمیم
پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |