بلدیہ ((تاغالوغیہ: bayan; munisipalidad)‏; کاپامپانگان: balen; balayan; سیبوانو: lungsod; ہیلیگاینون: banwa; بیکول: banwaan; الوکانو: Ili; واراے: bungto) فلپائن میں ایک مقامی حکومت اکائی (local government unit) ہے۔ بلدیات کو عام طور پر ٹاؤن بھی کہا جاتا ہے۔ جون 2015ء کے مطابق ملک بھر میں 1،490 بلدیات ہیں۔[1]

فلپائن

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. "Philippine Standard Geographic Codes as of June 2015" (PDF). Philippine Statistics Authority. June 24, 2015. 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ July 4, 2015.