تگالوگ زبان (Tagalog language) (تلفظ: /təˈɡɑːlɒɡ/;[5] تگالوگ تلفظ: [tɐˈɡa:loɡ]) ایک آسٹرونیشیائی زبان ہے جسے فلپائن کے ایک چوتھائی لوگ بولتے ہیں۔ اس کی معیاری قسم جس کا رسمی نام فلیپینو ہے انگریزی کے ساتھ فلپائن کی دفتری زبان اور قومی زبان ہے۔

تگالوگ
Tagalog
Wikang Tagalog
تلفظ[tɐˈɡa:loɡ]
مقامی فلپائن
علاقہوسطی لوزون اور جنوبی لوزون
نسلیتتگالوگ قوم
فلیپینو امریکی
فلیپینو کینیڈین
پلاؤ میں فلپائنی
مقامی متکلمین
28 ملین (2007)ne2007
45 ملین دوسری زبان متکلمین (2013)[1]
کل: 70+ ملین[2]
ابتدائی شکل
پروٹو-فلپائن
معیاری اشکال
لہجے
  • Bataan
  • Batangas
  • Bulacan
  • Lubang
  • Manila
  • Marinduque
  • Tanay-Paete
  • Tayabas
لاطینی رسم الخط (تگالوگ/فلیپینو حروف تہجی),
فلپائن بریل
تاریخی طور پر Baybayin
رسمی حیثیت
دفتری زبان
علاقائی اور دفتری زبان فلپائن میں ( فلیپینو کی صورت میں)
منظم ازKomisyon sa Wikang Filipino
زبان رموز
آیزو 639-1tl
آیزو 639-2tgl
آیزو 639-3tglمشمولہ رمز
Individual code:
fil – فلیپینو
گلوٹولاگtaga1280  Tagalogic[3]
taga1269  تگالوگ/فلیپینو[4]
کرہ لسانی31-CKA
Predominantly Tagalog-speaking regions in the Philippines. The color-schemes represent the 4 dialect zones of the language: Northern, Central, Southern, and ماریندوک The majority of residents in کامارینز شمالی and کامارینز جنوبی speak Bikol as their first language but these provinces nonetheless have significant Tagalog minorities. In addition, Tagalog is used as a دوسری زبان across the Philippines.
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. Filipino at ایتھنولوگ (18th ed., 2015)
  2. Resulta mula sa 2000 Census of Population and Housing: Educational Characteristics of the Filipinos، National Statistics Office، 18 March 2005، 27 جنوری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 01 دسمبر 2016 
  3. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Tagalogic"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  4. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "تگالوگ/فلیپینو"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  5. According to the OED and Merriam-Webster Online Dictionary

بیرونی روابط

ترمیم