سماوی متناسق نظام
کروی متناسق نظام
(فلکی متناسق عالمی وقت نظام سے رجوع مکرر)
کروی فلکیات میں سماوی متناسق نظام (انگریزی: Celestial Coordinate System) ایک ایسا نظام ہے جو مختلف اجرام سماوی جیسے سیارے، ستارے اور کہکشاؤں وغیرہ کا کرہ سماوی میں محل وقوع کا تعین کرتا ہے۔