فلیمون سیلووا (پیدائش: 3 اگست 1986ء) یوگنڈا کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے جو قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیل چکا ہے۔ [1] انہوں نے 2014ء آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن 3 ٹورنامنٹ میں اور 2006ء سے 2015ء تک جنوبی افریقہ میں 50 سے زیادہ فرسٹ کلاس اور لسٹ اے میچ کھیلے۔[2]

فلیمون سیلووا
شخصی معلومات
پیدائش 3 اگست 1986ء (38 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت یوگنڈا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ٹیم
یوگنڈا قومی کرکٹ ٹیم   ویکی ڈیٹا پر (P54) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "How racism in SA cricket forced Mpho Selowa to take up Uganda nationality"۔ Times Live۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 فروری 2022 
  2. "Phillimon Selowa"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2014