فلینڈرس
فلینڈرس (Flanders) (ولندیزی: Vlaanderen، فرانسیسی: Flandre) اب بیلجیم کے ولندیزی بولنے والا شمالی حصہ مراد ہے۔
Vlaanderen (ڈچ میں) | |
---|---|
بیلجیم کا علاقے اور کمیونٹی | |
ترانہ: De Vlaamse Leeuw ("فلیمش شیر") | |
موجودہ بیلجئیم فلینڈرس (سرخ) بیلجیم اور یورپی یونین کے اندر. | |
فلینڈرس کاؤنٹی | 862–1795 |
بیلجیم میں کمیونٹی | سے 1970 |
بیلجیم میں علاقہ | سے 1980 |
نشست | برسلز |
حکومت | |
• مجلس | فلیمش حکومت |
• وزیر صدر | کرس پیٹرز |
• مقننہ | فلیمش پارلیمنٹ |
رقبہ | |
• زمینی | 13,522 کلومیٹر2 (5,221 میل مربع) |
آبادی (1 جنوری 2012) | |
• کل | 6,350,765 (فلیمش علاقہ صرف) |
• کثافت | 470/کلومیٹر2 (1,200/میل مربع) |
• سرکاری زبان | ولندیزی |
نام آبادی | فلیمش (صفت), فلیمنگ (شخص) ولامس (صفت), ولامنگ (شخص) |
منطقۂ وقت | مرکزی یورپی وقت (UTC+1) |
• گرما (گرمائی وقت) | مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+2) |
آیزو 3166 رمز | BE-VLG |
ویب سائٹ | http://www.vlaanderen.be/ |