فلیٹ شادی
فلیٹ شادی (انگریزی: Fleet Marriage یا Fleet Clandestine Marital Association) ایک قسم کی بے ضابطہ یا خفیہ طور پر انجام پانے والی شادی کا نام ہے۔ یہ بہ طور خاص انگلستان کی سیاسی اور عدلیہ کی تاریخ اور اس میں عورتوں کے مقام کی عکاسی کرتا ہے۔ یہ شادیاں عمومًا بے ضابطہ تھیں یا انتہائی خفیہ طور پر انجام پاتی تھیں۔ ان شادیوں کا سلسلہ قانون شادی 1753ء کے نفاذ تک جاری رہا۔ یہ قانون 25 مارچ، 1754ء سے عملی شکل اختیار کیا۔ اس شادی کے رواج کا اثر خاص طور پر لندن کے فلیٹ قیدخانے پر یا اس کے اطراف کے ماحول پر سترہویں اور اٹھارہویں صدی عیسوی میں رہا۔
مزید دیکھیے == == حوالہ جات
ترمیم==بیرونی روابط==*