فلیگ ڈے
«فلیگ ڈے» دیگر زبانوں کے ویکیپیڈیا میں بھی ہوسکتا ہے۔ ان سے مربوط کرنے کے لیے ویکی ڈیٹا کرنے کی ضرورت ہے، طریقہ ملاحظہ فرمائیں:معاونت:بین اللسانی روابط۔ |
بھارت میں ہر سال 7 دسمبر کو فلیگ ڈے منایا جاتا ہے۔ اس دن پر منعقد ہونے والی ملک گیر’آرمڈ فورس فلیگ ڈے‘ تقاریب کے موقع پر بہادری کے ایوارڈ یافتگان اور نمایاں فوجی خدمات میڈل جیتنے والوں کو اعزازات سے نوازا جاتا ہے۔[1][2][3][4]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Photo Gallery: Lieutenant Governor of Delhi Shri Najeeb Jung felicitating and honouring the Gallantry Awardees and Distinguished Service Medal Winners on the occasion of Armed...[مردہ ربط]
- ↑ http://www.cute-calendar.com/event/armed-forces-flag-day/16948.html
- ↑ https://www.bbc.com/urdu/regional-42992012
- ↑ https://indianexpress.com/article/what-is/armed-forces-flag-day-all-you-need-to-know-4971901/