فورٹریس اسکوائر (Fortress Square) فورٹریس اسٹیڈیم، لاہور کنٹونمنٹ، پنجاب، پاکستان سے متصل ایک شاپنگ مال اور تفریحی مقام ہے۔ مال میں 100 دکانیں، ایک فوڈ کورٹ اور ایک سینما واقع ہے۔[1]

فورٹریس اسکوائر
Fortress Square
فورٹریس اسکوائر
مقامفورٹریس اسٹیڈیم، لاہور کنٹونمنٹ، پاکستان
پتہمیاں میر پل، لاہور، پاکستان
تاریخ افتتاح2014
دکانوں اور خدمات کی تعداد100+ برانڈز
منزلیں5
ویب سائٹfortresssquare.com

حوالہ جات

ترمیم
  1. "The Mall About – Fortress Square"۔ fortresssquare.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جون 2016