فورٹ ولیم (انگریزی: Fort William) کلکتہ میں ہگلی ندی کے مشرقی کناروں پر موجود ایک قلعہ ہے، جسے برطانوی ہند کے دور میں بنایا گیا تھا۔ قلعہ کا نام انگلینڈ کے بادشاہ ولیم سوم کے نام پر رکھا گیا ہے۔[1] اس قلعہ کے سامنے ایک میدان ہے جو قلعہ ہی کا حصہ ہے اور کلکتہ شہر کا سب سے بڑا عوامی پارک ہے۔

فورٹ ولیم
کولکاتہ، بھارت
Fortwilliam1828.jpg
فورٹ ولیم، ایک داخلی منظر، 1828ء
فورٹ ولیم is located in کولکاتا
فورٹ ولیم
فورٹ ولیم
قسمقلعہ، مورچہ و بکتر بند فوجی مرکز
مقام کی معلومات
اختیار ازایسٹ انڈیا کمپنی، سراج الدولہ، بھارتی فوج
مقام کی تاریخ
تعمیر1781
زیر استعمال1781 - تاحال
لڑائیاں/جنگیںجنگ پلاسی
گیریزن کی معلومات
گیریزنEastern Command

نگار خانہترميم

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. Krishna Dutta (2003). Calcutta: A Cultural and Literary History. صفحہ 71. 

سانچہ:Tourist attractions in Kolkata متناسقات: 22°33′27.57″N 88°20′16.99″E / 22.5576583°N 88.3380528°E / 22.5576583; 88.3380528