فومی ہیتو، شہزادہ آکی شینو
فومیہیتو، شہزادہ آکیشینو (انگریزی: Fumihito, Prince Akishino) جاپانی شاہی خاندان کا ایک رکن ہے۔ وہ شہنشاہ ناروہیتو کا چھوٹا بھائی اور شہنشاہ آکی ہیتو کا چھوٹا بیٹا ہے۔ وہ جاپانی تخت کا ممکنہ وارث ہے۔
| ||||
---|---|---|---|---|
(جاپانی میں: 秋篠宮文仁親王) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 30 نومبر 1965ء (59 سال) | |||
شہریت | جاپان | |||
بالوں کا رنگ | سیاہ | |||
زوجہ | کی کو، شہزادی آکی شینو (29 جون 1990–) | |||
تعداد اولاد | 3 | |||
والد | آکی ہیتو ساما [1] | |||
والدہ | میچیکو [1] | |||
بہن/بھائی | ||||
خاندان | یاماتو خاندان [1] | |||
دیگر معلومات | ||||
مادر علمی | گاکوشوین یونیورسٹی (اپریل 1984–1988) سینٹ جان کالج، اوکسفرڈ (اکتوبر 1988–جون 1990) |
|||
تخصص تعلیم | political science and government | |||
تعلیمی اسناد | بیچلر | |||
پیشہ | ارستقراطی ، ماہر طیوریات | |||
مادری زبان | جاپانی | |||
پیشہ ورانہ زبان | جاپانی ، انگریزی | |||
شعبۂ عمل | طائریات ، اسماکیات | |||
ملازمت | جامعہ زرعیہ ٹوکیو | |||
اعزازات | ||||
گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف اسابیلا دی کیتھولک (2008)[2] نائٹ گرینڈ کراس آف آرڈر آف میرٹ جمہوریہ اطالیہ (1998) |
||||
دستخط | ||||
درستی - ترمیم |