آکی ہیتو(明仁) سابقہ شہنشاہ جاپان ہیں۔ جن کی پیدائش 23 دسمبر 1933ء کو ہوئی اور جاپان کی روایتی ترتیب کے مطابق یہ ایک سو پچیسويں شہنشاہ ہیں۔ 30 اپریل 2019 کو یہ اپنے عہدے سے دست بردار ہوئے اور 1 مئی 2019 کو ان کے بیٹے اور ولی عہد نارو ہیتو تخت نشیں ہوئے۔

صاحب جلال  ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آکی ہیتو
(جاپانی میں: 明仁 ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Emperor Akihito of Japan.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 23 دسمبر 1933 (87 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جاپانی شاہی محل  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Japan.svg جاپان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 1.65 میٹر  ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ میچیکو (10 اپریل 1959–)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد ناروہیتو،  فومی ہیتو، شہزادہ آکیشینو،  سایاکو کورودا  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد ہیروہیتو  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان یاماتو خاندان  ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
Flag of the Japanese Emperor.svg شہنشاہ جاپان[3] (125 )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
7 جنوری 1989  – 30 اپریل 2019 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png ہیروہیتو 
ناروہیتو  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
دیگر معلومات
مادر علمی گاکوشوین یونیورسٹی[4]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ بادشاہ،  محقق،  ماہر حیوانیات  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جاپانی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
Orderelefant ribbon.png آرڈر آف ایلی فینٹ (1953)[5]
Legion Honneur GC ribbon.svg گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر
Orden Nila rib.gif آرڈر آف دی نیل
کالر آف دی آرڈر آر دی وائیٹ لائن
UK Royal Victorian Order ribbon.svg نائیٹ گرینڈ کراس آف دی رائل وکٹورین آرڈر  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Heisei shomei.svg
 
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جاپانی شہنشاہ کا نام نہيں ليا جاتا بلکہ اس کے ليے احتراماً تین نو ہیکا (تے ن نو ہے ی کا / 天皇陛下) کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے، جیسے مغل شہنشاہوں کے ليے عالم پناہ اور ظل الہی کے الفاظ استعمال کیے جاتے تھے اور اگر کہیں نام لینے کی ضرورت پڑے تو نام کے بعد ساما (محترم / جناب) کا اضافہ کر دیا جاتا ہے۔ ہر بادشاہ کے دور کا ایک نام منتخب کیا جاتا ہے جس کو اس نام کی جیدای کہتے ہیں (جیدای کے معنی عہـد / دور کے ہیں)۔ آکى ہى طو صاحب کے دور کا نام حے سے (درست تلفظ حے ی سے ی ہے جو رواں بول چال میں حے سے ہے) ہے۔ اس سے پہلے ان کے والد ہیروہیتو کا عہد تھا جو شووا کہلاتا ہے اور 63 سال چلا تھا اور اس سے پہلے تھایشو اور میجی ادوار تھے۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ موجودہ فرمانروا کو تین نو ہیکا کہا جاتا ہے جبکہ پچھلی جیدائوں (ادوار) کے فرمانرواؤں کے ساتھ ان کی جیدای کا لفظ لگا کر پکارا جاتا ہے مثلاً شووا جیدای کے ہیروہیتو کو شوواتین نو اور میجی جیدای کے بادشاہ کو میجی تین نو کہتے ہیں، اسی طرح آکی ہیتو کی وفات کے بعد جب نئی جیدای شروع ہو گی تو ان کے ليے حے سے تین نو کا لفظ استعمال کیا جائے گا۔

حوالہ جاتترميم

  1. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000004866 — بنام: Akihito — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/akihito — بنام: Akihito — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. Japanese Emperor Akihito, 85, starts abdication rituals — اخذ شدہ بتاریخ: 30 اپریل 2019
  4. 象徴天皇制の形成過程 : 宮内庁とマスメディアの関係を中心に — اخذ شدہ بتاریخ: 25 اگست 2019 — مصنف: SEBATA, Hajime — صفحہ: 141 — شائع شدہ از: 30 نومبر 2010 — اقتباس: 皇太子は1952年に学習院大学に進学し
  5. http://kongehuset.dk/modtagere-af-danske-dekorationer