فوکوئی پریفیکچر (Fukui Prefecture) (جاپانی: 福井県) ہونشو جزیرے پر چوبو علاقے میں واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔[1] اس کا دار الحکومت فوکوئی شہر ہے۔[2]

جاپانی نقل نگاری
 • جاپانی福井県
 • روماجیFukui-ken
فوکوئی پریفیکچر Fukui Prefecture
علامت فوکوئی پریفیکچر
Location of فوکوئی پریفیکچر Fukui Prefecture
ملکجاپان
علاقہچوبو (ہوکوریکو)
جزیرہہونشو
دارالحکومتفوکوئی
حکومت
 • گورنراسیئ نیشیکاوا
رقبہ
 • کل4,188.99 کلومیٹر2 (1,617.38 میل مربع)
رقبہ درجہچونتیسواں
آبادی (جون 1, 2013)
 • کل795,437
 • درجہتینتالیسواں
 • کثافت189.93/کلومیٹر2 (491.9/میل مربع)
آیزو 3166 رمزJP-18
اضلاع7
بلدیات17
پھولنرگس
درختدیودار
پرندہDusky thrush
ویب سائٹwww.pref.fukui.jp/english/

حوالہ جات ترمیم

  1. Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Fukui-ken" in Japan Encyclopedia, p. 217، ص 217، گوگل کتب پر; "Chūbu" Japan Encyclopedia, p. 126، ص 126، گوگل کتب پر.
  2. Nussbaum, "Fukui" in Japan Encyclopedia, p. 217، ص 217، گوگل کتب پر.

بیرونی روابط ترمیم