ہندوستان کے اردو رسائل کی فہرست

مختصر تاریخ اسلام ہند

بھارت (ہندوستان) سے مندرجہ ذیل رسائل وجرائد شائع ہوتے ہیں/ہوتے تھے۔ یہ فہرست نا مکمل ہے اور اس میں اضافہ جاری ہے۔ ششماہی دستک ریسرچ جرنل ،شعبہ اردو بنارس ہندو یونیورسٹی وارانسی ،مدیر؛ آفتاب احمد آفاقی (صدر شعبہ اردو)

ادبی دنیا کا سرورق

ہفت روزہ

ترمیم

معیاری صحافت کا علمبردار

رسالہ کا نام جائے اشاعت بانی مدیر مزاج حوالہ تبصرہ لنک
نوائےحق اردو کمہیڑہ مظفرنگر اترپردیش مولوی سید محمد رفیع مولوی سید محمد رفیع تاریخ روایات کا حامل 24ربیع الثانی 1434ھ،مطابق 7مارچ 2013ءجمعہ رسم اجرہ- ڈاکٹر عزیز قریشی گورنر اتراکھنڈ جمیعۃ علماء معارف الھند
روحانی عالم مظفرنگر مولانا محمد حنیف کمہیڑہ اسلم قاسمی تعلیمی و سماجی 5شوال1392ھ 31دسمبر1972ء
منزل میرٹھ منزل گروپ محمدقاسم بن مولانا رحیم بخش پیموڑہ سیاسی و سماجی 2صفر1388ھ یکم مئی 1968ء رفقا-مولانا عبدالسمع کوال- مولانا ظہیر کوال نائب مدیر-مولانا احمدحسن میرٹھ
نوائے حق مظفرنگر تنظیم مسجد اقصی مشکور الدین 7فروری 1973ء 1993ھ سیاسی و سماجی چند سال کے بعد بندہوگیا رفقا تنظیم مسجد اقصی
بیداری مظفر نگر - - محمد حنیفی سیاسی و سماجی 15صفر1404ھ 31نومبر 1983ء
سپوت ہند کھائیکھڑہ مظفرنگر - ماسٹر محمد احسان سیاسی سماجی 11ستمبر2014ء جامعہ اقراء
خطیب دکھن حہدرآباد سید کاظم پاشا قادری سید ((صطفی قادری الموسوی الجیلانی تعلیمی و دینی جلد36شمارہ54مورخہ6فروری2017ء
دی سنڈے انڈین نئی دہلی اروندم چودھری محمد آصف ریاض، سیاسی جلد۔ 2، شمارہ۔4، 13جولائی، 2008ء
سہارا (سھارا) نئی دہلی سہارا گروپ سید فیصل علی سماجی، سیاسی و تعلیمی جلد۔ 1، شمارہ۔22، 11 اکتوبر، 2003ء
صداقت ممبئی - قیصررضا حسینی نیم ادبی، معلوماتی جلد7، شمارہ 18، یکم تا 7 اپریل، 2016ء
عالمی سہارا نئی دہلی سہارا گروپ عزیز برنی نیم ادبی، معلوماتی جلد1، شمارہ 38، 31 جنوری، 2004ء
مسرت نئی دہلی سید محفوظ الرحمن عابد انور غیر ادبی جلد9، شمارہ 41، 4 تا 10 اپریل، 2016ء
ہماری زبان نئی دہلی انجمن ترقی اردو، دہلی اطہر فاروقی ادبی جلد 75، شمارہ 5، یکم تا 7 فروری،2016ء

پندرہ روزہ

ترمیم
رسالہ کا نام جائے اشاعت بانی مدیر مزاج حوالہ تبصرہ
سالار جو کمہیڑہ مظفرنگر سید محمد رفیع سید جلال و سید جمال معیاری صحافت 18شوال1435ء 15اگست2014ء جھوجہ بیلٹ مدرسہ عربیہ اہل بیت
تعمیر حیات لکھنو ندوۃ العلما، لکھنؤ شمس الحق ندوی معلوماتی و دینی جلد۔36، شمارہ۔8،اکتوبر 1999ء
حق و باطل ناگپور حکیم محمدمسیح الدین صدیقی معلوماتی وئ دینی جلد۔15، شمارہ۔3،مارچ 2003ء
سیاست حیدرآباد زاہد علی خان زاہد علی خان معلوماتی جلد۔9، شمارہ۔4
سیکولر محاذ پٹنہ ریاض عظیم آبادی فرحت شاہین معلوماتی جلد۔35، شمارہ۔15،دسمبر 2009ء
سینک سماچار دہلی بھارتی حکومت احسان خسرو معلوماتی جلد۔62، شمارہ۔22،30 تا16 نومبر 2015ء 13 ہندوستانی زبانوں میں شائع ہوتا ہے
معرکہ نئی دہلی سید اعجاز حسین سید اعجاز حسین معلوماتی جلد۔2، شمارہ۔3،اکتوبر 2000ء

ماہنامہ

ترمیم
رسالہ کا نام جائے اشاعت بانی مدیر مزاج حوالہ تبصرہ
سادات مظفرنگر سادات جھوجہ سید محمد تاریخی و تعلیمی 26ذیقعدہ 1396ھ 17نومبر 1976ء
آج کل نئی دہلی پبلی کیشنزڈیوژن آف انڈیا ارشاد علی ادبی جلد۔74، شمارہ۔01،اگست 2015ء
آئینہ کرنول، آندھرا پردیس بزم اردو، کرنول جاوید اقبال جاوید جامعی ادبی جلد۔ 5،شمارہ۔1،جنوری،2014ء
احمد ٹائمس حیدرآباد انور علی خان انور علی خان جلد 1، شمارہ 7، ستمبر 1999ء یونانی اور مجموعی طبی میگزین
اردو بلیٹین کالی کٹ کیرلا اردو ٹیچرس ایسوسی یشن ادبی شمارہ نمبر 45، فروری، 2006ء ذو لسانی (اردو اور ملیالم)
اردو چینل ممبئی شمس قمر صدیقی عبید اعظم اعظمی ادبی جلد 6، شمارہ 1۔3، جنوری تا مارچ 2004ء
اردو دنیا نئی دہلی قومی کونسل برائے فروغ اردو پروفسیر ارتضیٰ کریم ادبی جلد۔15, شمارہ 5 ,مئی 2013ء
اردو معلم لکھنو شہنشاہ مرزا ادبی جلد 6، شمارہ 1، جنوری 1988ء
اردو میلہ ناگپور انصاری اصغر جمیل انصاری اصغر جمیل ادبی شمارہ۔79، جنوری۔ فروری 2014ء
الحسنات رام پور ابو سلیم محمدعبدالحٰی ادبی جلد48، شمارہ 4،اکتوبر 1970ء
الرسالہ نئی دہلی اسلامی مرکز مولانا وحیدالیدن خان مذہبی، اصلاحی جولائی، اگست 2014ء
اصنام وشاکھاپٹنم عثمان انجم عثمان انجم ادبی اگست 2008ء
افکارِ ملی نئی دہلی نیم ادبی جلد 21، شمارہ 2، فروری، 2006ء
امنگ نئی دہلی دلی اردو اکامی مرغوب حیدر آبادی بچوں کا رسالہ جلد 24, دسمبر 2010ء
الشفا نئی دہلی سید اعجاز حسین سید اسعد حسین طبی جلد 11، شمارہ۔5، مئی 2005ء
الکلام حیدرآباد مولانا آزاد اردو یونیورسٹی ڈاکٹر محمد اسلم پرویز معلوماتی جلد۔، شمارہ۔22، فروری 2016ء
انشا کولکتہ، مغربی بنگال انشا پبلی کیشنز، کولکتہ ف س اعجاز ادبی جلد۔31، شمارہ 3،4، مارچ، اپریل 2016ء
ایوانِ اردو نئی دہلی دہلی اردو اکادمی ایس ایم علی ادبی جلد 29، شمارہ 12، ا پریل 2016ء
بچوں کی دنیا نئی دہلی قومی کونسل برائے ترقی اردو زبان پروفیسر ارتضیٰ کریم بچوں کار رسالہ جلد۔1، شمارہ۔7،دسمبر، 2013ء
بچوں کی نرالی دنیا نئی دہلی تنویر احمد تنویر احمد بچوں کار رسالہ جلد۔9، شمارہ۔10،ستمبر 2001ء
براہین (براھین) نئی دہلی ڈاکٹر اخلاق الرحمان قدوائی عطاء الرحمن قاسمی نیم ادبی، معلوماتی جلد8، شمارہ91
بساط ذکر و فکر نظام آباد یعقوب سروش ادبی جلد۔14، شمارہ۔7،8, 2001ء
بیسویں صدی نئی دہلی ضیا رالرحمن نیر ادبی ستمبر، 2002ء
پیش رفت نئی دہلی ڈاکٹر سید عبد الباری ڈاکٹر سید عبد الباری ادبی جلد۔18، شمارہ۔3،4, 2010ء
پیغام شریعت نئی دہلی محمدقاسم فیضان المصطفی قادری تعلیمی اور دینی جلد۔2، شمارہ۔11, 2017ء
تحریرِ نو نئی ممبئی ظہیر انصاری ظہیر انصاری ادبی جلد 1، شمارہ 4، جنوری 2008ء
تصوف ملی کولکتہ محمد زکی اللہی ادبی جلد۔1، شمارہ۔08،اپریل 2003ء
تمثیلِ نو دربھنگہ، بہار ڈاکٹر امام اعظم ڈاکٹر امام اعظم ادبی جلد11،شمارہ 12، 11، دسمبر۔ مارچ، 2011ء
تعمیر ہریانہ چنڈی گڑھ آر کے کھلر ڈاکٹر محمد سلطان انجم ادبی جلد۔28،شمارہ۔ 9، ستمبر، 2001ء
تہذیب الاخلاق علی گڑھ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ڈاکٹر ابو سفیان اصلاحی ادبی جلد33، شمارہ 2، 3، فروری۔ مارچ 2014ء
جدید فروغ اردو لکھنؤ محمد حسین شمس علوی ادبی جلد2، شمارہ 2، 3، مئی 1995ء
حیات نئی دہلی شمیم فیضی نیم ادبی، معلوماتی، سماجی جلد2، شمارہ 1، جنوری، 2001ء
خاتون مشرق نئی دہلی انوری بیگم فرید بیگم فاروقی سماجی، سیاسی و تعلیمی جلد68، شمارہ12، دسمبر2002ء
خبر نامہ لکھنؤ اترپردیش اردو اکادمی، لکھنؤ محمد نجم الحسن ادبی جلد۔32، شمارہ۔ 2، اگست، 2003ء
دین مبین بھوپال مولانا مفتی عبد الرزاق خان صاحب مولانا محمد احمد خان مذہبی، معلوماتی جلد17، شمارہ 12، دسمبر 2012ء
راہ اعتدال عمرآباد جمیت ابنائے قدیم، دارالسلام، عمرآباد حبیب الرحمن اعظمی عمری نیم ادبی، معلوماتی جلد6، شمارہ 10، اکتوبر، 1996ء
رفیق منزل نئی دہلی ابوالاعلیٰ سبحانی نیم ادبی، معلوماتی جلد27، شمارہ 1، جنوری 2014ء
ریکس طبی میگزین نئی دہلی ابوالاعلیٰ سبحانی حکیم اسلم جاوید جلد4، شمارہ5، مئی 2016ء
رنگ و بو حیدرآباد صاحبزادہ مجتبیٰ فہیم صاحبزادہ مجتبیٰ فہیم ادبی جلد 22، شمارہ 3، جون 2016ء
زرین شعائیں بنگلور فریدہ رحمت اللہ فریدہ رحمت اللہ ادبی جلد 26، شمارہ 6، جون 2015ء
زرین شعائیں بنگلور فریدہ رحمت اللہ فریدہ رحمت اللہ ادبی جلد 26، شمارہ 6، جون 2015ء
سائنس دہلی ڈاکٹر محمداسلم پرویز سائنسی جلد1، شمارہ 11، دسمبر 1994ء
سبق اردو بھدوہی، گوپی گنج، اترپردیس دانش الہ آبادی دانش الہ آبادی ادبی جلد 1، شمارہ 3،ستمبر 2004ء
سلوک کڈپہ شہہ میریہ اکیڈمی احمد پیر شہ میری رشادی ادبی و تعلیمی شمارہ 4، اپریل 1992ء
شاداب حیدرآباد محمد قمر الدین صابری رشید الدین ادبی جلد 14، شمارہ 10،اکتوبر،1998ء
شب خون الہ آباد شمس الرحمان فاروقی عقیلہ شاہین ادبی جلد 32، شمارہ 223، جنوری،1999ء
شاعر ممبئی سیماب اکبرآبادی افتخار امام صدیقی ادبی جلد 86، شمارہ 10،اکتوبر 2015ء
شگوفہ حیدرآباد زندہ دلان حیدرآباد مصطفی کمال ادبی جلد 48، شمارہ 1، جنوری 2015ء
شریکِ حیات دیوبند زینب ناہید زینب ناہید ادبی
شمع نئی دہلی یوسف دہلوی یونس دہلوی فلمی و ادبی جولائی 1994ء 1938ء میں جاری کیا گیا تھا۔
شیرازہ سری نگر، کشمیر جموں اینڈ کشمیر اکیڈمی آف آرٹ کلچر اینڈ لینگویجز محمد احمد اندرابی ادبی جلد37،شمارہ 4، 5
طوبیٰ نئی دہلینئی دہلی علامہ ڈاکٹر محمد لقمان السلفی محمد ارشد المدنی دینی و علمی جلد8، شمارہ۔11، نومبر،2008ء
صدائے اردو بھوپال ندیم کوثر ندیم کوثر نیم ادبی جلد 15، شمارہ 7، اپریل 2016ء
صدائے مروہ لکھنؤ مروہ ایجوکیشنل فاؤنڈیشن منور سلطان ندوی دینی
عاکف کی محفل دہلی ایس۔ ایم۔ ظفرعلی جاوید احمد ادبی جلد 7، شمارہ 5، مئی،2004ء
عصمت دہلی راشد الخیری رازق الخیری ادبی جلد 57، شمارہ 1,2،جولائی و اگست 1936ء رسالہ کا اجرا 1908ءمیں عمل میں آیا تھا۔ اشاعت ان موقوف ہے۔
فکر صحت رامپور محمد عاصم راجا میڈیکل جلد 17، شمارہ 10، اکتوبر، 2013ء
فنکارِ نو حیدرآباد مسعود جاوید ہاشمی مقبول رضوی ادبی جلد 8، شمارہ 2، فروری 2016ء
فیصل ہند نئی دہلی نوید صدیقی نوید صدیقی ادبی جلد 2، شمارہ 18، اگست 2003ء
قوس قزح علی گڑھ سید انور سعید سید انور سعید ادبی جلد 2، شمارہ 5، مئی،2001ء
قومی زبان حیدرآباد تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکادمی پروفیسر ایس اے شکور ادبی جلد 1، شمارہ 5، دسمبر 2015ء
قومی محاذ اورنگ آباد اثر فاروقی ادبی جلد 27، شمارہ 2،اگست2000ء
کتاب نما نئی دہلی مکتبہ جامعہ لمیٹڈ خالد محمود ادبی جلد 53، شمارہ 5، مئی 2013ء
گل بوٹے ممبئی فاروق سید فاروق سید ادبی جلد۔ 21، شمارہ 7، جون 2016ء
گونج نظام آباد جمیل نظام آبادی جمیل نظام آبادی ادبی جلد 44، شمارہ 1تا4، جنوری 2016ء
لاریب لکھنؤ رشید قریشی رشید قریشی ادبی جلد28، شمارہ 1، جنوری 2016ء
لمس کی خوشبو حیدرآباد اطیب اعجاز اطیب اعجاز ادبی جلد۔11، شمارہ 12، دسمبر 2016ء
لوک راجیہ ممبئی محکمہ اطلاعات عامہ منیشا پاٹنکر مہیکسر ادبی و معلوماتی جلد۔1، شمارہ۔2،اپریل 2007ء
محفل صنم نئی دہلی شہلا نواب شہلا نواب ادبی جلد۔7، شمارہ۔4،اپریل 2005ء
مریخ پٹنہ عبد المغنی ادبی جلد21۔22، شمارہ3۔9،مارچ۔ ستمبر 2004ء
معارف دارالمصنفین، شبلی اکیڈ می اعظم گڑھ، اتر پردیس علامہ سیدسلیمان ندوی پروفیسراشتیاق احمدظلی ادبی،معلوماتی،مذہبی و تعلیمی جلد193، شمارہ 2، فروری 2014ء
ملی اتحاد نئی دہلی مولانا قاضی مجاہد الاسلام قاسمی نیم ادبی، معلوماتی جلد5، شمارہ 1،جنووری تا مارچ 1998ء
ملی ٹائمز دہلی محمد احمد سعید ادبی جلد193، شمارہ 2، فروری 2014ء
ندائے نیر میل وشارم شمشاد حسین فلاحی کنیار عزیز باشاہ صاحب جلد11، شمارہ 5، مئی 2010ء
نقشِ کوکن ممبئی انجم عباسی ادبی جلد۔42، شمارہ۔05،مئی 2002ء
نور رام پور ادارہ الحسنات عندالملک سلیم ادبی ،جلد۔60، شمارہ۔878، ستمبر2011ء
نیا دور لکھنؤ محکمہ اطلاعات و رابطہ عامہ، اترپردیس ڈاکٹر وضاحت حسین رضوی ادبی جلد 69، شمارہ 2، مئی 2014ء
ندائے اعتدال علی گڑھ علامہ ابو الحسن علی ایجوکیشنل فاؤآڈیشن
وقارہند حیدرآباد عظیم الرحمان عقیل الرحمان سماجی، سیاسی و تعلیمی جلد 6، شمارہ 9، مئی 16 تا30 ستمبر2015ء
ہدایت (ھدایت) جےپور محمد ضیاء الرحیم مجددی دینی، اصلاحی و تربیتی جلد 1، شمارہ 7، نومبر1998ء
ہلال (ھلال) رام پور ابو سلیم محمد عبد الحئ عبد الملک سلیم بچوں کا رسالہ شمارہ نمبر۔ 486، مئی، 2009ء
ہندوستانی تناظر نئی دہلی ہندوستانی سفارت خانہ مادھوری گپتا سماجی و معلوماتی جلد15، شمارہ 3، مارچ 2002ء
محدث بنارس جامعہ سلفیہ بنارس ازہری دینی و ادبی
یوجنا نئی دہلی وزارت اطلاعات و نشریات ارشاد علی سماجی، معاشی و تعلیمی جلد 35، شمارہ 5،اگست، 2015ء
یہ صبح نئی دہلی نوشاد علی شگفتہ نوشاد ا دبی،سماجی، تعلیمی جلد۔1، شمارہ۔3,4،جولائی،اگست، 1992ء
پیام سدرہ چنئی(مدراس) سدرہ فاؤنڈیشن (پبلیشر جمیل احمد صدیقی) ساجدحسین ندوی ا دبی،سماجی، تعلیمی جلد نمر4 شمارہ نمبر 5-4  دسمبر2018جنوری 2019 ماہنامہ پیام سدرہ ستمبر 2015سے آر این آئی رجسرڈ کے ساتھ مسلسل شائع ہورہاہے۔
اقراء (آن لائن) ناندیڑ اطہر کلیم (اسماک پبلیکیشنز) صادق اسد ادبی، سماجی، تعلیمی جلد نمر3 شمارہ نمبر 10  ستمبر 2022 ماہنامہ اقراء دسمبر 2019 سے مسلسل شائع ہورہاہے۔

دو ماہی

ترمیم
رسالہ کا نام جائے اشاعت بانی مدیر مزاج حوالہ تبصرہ
اپسین نئی دہلی امریکن سنٹر انجم نعیم ثقافتی جلد۔3، شمارہ۔3، مئی، جون 2005ء
ہماری آواز گورکھپور محمد شعیب رضا نظامی فیضی محمد شعیب رضا نظامی فیضی صحافتی جلد1، شارہ1، مئی 2020ء
تخلیق ہوڑہ، مغربی بنگال منصف علی منصف علی ادبی جلد 2، شمارہ 1، 2001ء
تعمیر فکر بنگلور تحریک فرقانیہ اکیڈمی، بنگلور انیس الرحمان ندوی ادبی جلد 3، شمارہ 12، ستمبر، اکتوبر 2015ء
روپ رس بلگام تحریک فرقانیہ اکیڈمی، بنگلور بلقیس بانورفاعی ادبی جلد 1، شمارہ 9،10، جون، جولائی 1999ء
غبارہ بنگلور ڈاکٹر فوزیہ چودھری قدسیہ واجد بچوں کا رسالہ جلد 2، شمارہ 2،اکتوبر دسمبر2011ء
مباحثہ پٹنہ، بہار وہاب اشرفی وہاب اشرفی ادبی جلد 3، شمارہ 15، دسمبر تاجنوری 2003ء
دستخظ بارک پور، مغربی بنگال اختر بارکپوری اختر بارکپوری ادبی جلد 1، اکتوبر تا دسمبر 1999ء
ظرافت بنگلور خوش دلان کرناٹک، بنگلور ضیا میر ادبی جلد۔1، شمارہ۔1، اپریل 2005ء
گلبن لکھنؤ سید ظفر ہاشمی ثریا ہاشمی ادبی جلد 27، شمارہ 5، ستمبر تا اکتوبر 2015ء

سہ ماہی عرفان رضا مرادآباد پہلا شمارہ 19مارچ 2021ء شائع ہوا مدیر اعلی محمد نفیس القادری امجدی مرادآباد۔۔۔۔

سہ ماہی

ترمیم
سہ ماہی پیامِ بصیرت سیتامڑھی محمد فیضان رضا علیمی محمد فیضان رضا علیمی و محمد عامر حسین مصباحی علمی، ادبی، فکری اور دعوتی شمارہ جون تا اگست 2021 یہ رسالہ سیتامڑھی بہار کا منفرد علمی ادبی اور فکری مجلہ ہے جو جماعت رضائے مصطفے شاخ سیتامڑھی سے جاری ہو رہا ہے۔
اردو امراؤتی،مہاراشٹر،ہند بابائے اردو مولوی عبد الحق وسیم فرحتؔ (علیگ) ادبی شمارہ اکتوبر تا دسمبر 2019 ISSN: 2278-229X,RNI REGD.MAHURD/02309/2012
بحث ونطر حیدرآباد قاضی مجاہد الاسلام قاسمی خالد سیف اللہ رحمانی علمی و تحقیقی، فقہی شمارہ 114، جولائی تا ستمبر 2018 اعلی پایہ کا علمی و تحقیقی رسالہ، جو حیدرآباد دکن سے مسلسل پابندی کے ساتھ شائع ہورہا ہے
آب و گِل نئی دہلی پروفیسر قمر رئیس بشیر احمد ادبی جلد۔1، شمارہ۔1 اشاعت اب موقوف ہے
آمد پٹنہ، بہار خورشید اکبر عظمیہ فردوس ادبی جلد 2، شمارہ 2، جنوری تا مارچ 2012ء
اثبات تھانہ، ممبئی، انڈیا اشعر عجمی اشعر عجمی ادبی جلد 1، شمارہ 1، جون تا اگست 2008ء
ادب ساز دہلی نصرت ظہیر نصرت ظہیر ادبی جلد۔ 2،شمارہ۔ 2، اپریل تا جون،2007ء
ادبی محاذ کٹک، اڑسیہ انجنئر سید آصف دسنوی سعید رحمانی ادبی جلد11، شمارہ 4، اکتوبر۔ دسمبر 2015ء
اذکار بنگلور ککرناٹک اردو اکادمی ایس مرزا عظمت اللہ ادبی شمارہ 24، جولائی، اگست، ستمبر 2013ء
اردو ادب نئی دہلی انجمن ترقی اردو اسلم پرویز ادبی شمارہ 364، اپریل، مئی، جون 2014ء
اردو اکادمی سری نگر، کشمیر اردو اکادمی جمون کشمیر نورشاہ ادبی جلد۔2 شمارہ۔4، اپریل، جنوری تا مارچ 2014ء
اردو بک ریویو نئی دہلی محمدعارف اقبال محمد عارف اقبال ادبی جلد XXII، شمارہ 5 صرف کتابوں پر تبصرے اور دیگر ادبی خبریں
اردو ریسرچ جرنل نئی دہلی، دہلی، انڈیا ڈاکٹر عزیر اسرائیل ڈاکٹر عزیر اسرائیل ادبی، تحقیقی شمارہ 10، جنوری تا جون 2017 خالص تحقیقی وتنقیدی جرنل، ISSN: 2348-3687
اسباق پونہ نذیر فتح پوری نذیر فتح پوری ادبی جنوری تا مارچ 2008ء
اقبال ریویو حیدرآباد اقبال اکیڈمی، حیدرآباد محمد ضیاءالدین نیر ادبی جلد 20، شمارہ 2، نومبر 2011ء
اکادمی لکھنؤ اتر پردیس اردو اکادمی،لکھنؤ یس رضوان ادبی جلد۔10،شمارہ۔4،اپریل تا جون 2013ء
الجنت مہراج گنج، اتر پردیس مرکز الثقافہ الدینیہ و الفنیہ عطاء اللہ سنابلی مذہبی جلد۔1، شمارہ۔2، اپریل، مئی،2015ء
الفاظ علی گڑھ ایجوکیشنل بک ہاؤس، علی گڑھ قمر الہدیٰ فریدی ادبی جولائی، اگست، ستمبر 2001ء
امکان لکھنؤ ملک زادہ منظور احمد ملک زادہ منظور احمد ادبی شمارہ 86، نومبر۔ دسمبر 2015ء
انتساب سرونج ڈاکٹرسیفی سرونجی آسیہ سیفی ادبی شمارہ نمبر۔ 96،اکتبوبر تا دسمبر 2014ء
پھولبن حیدرآباد انجمن اتحاد طلبۂ قدیم اردو آرٹس محمد معین الدین اختر ادبی جلد۔4 شمارہ 2، اپریل، مئی، جون 2016ء
تحقیق

ریسرچ جرنل

جمشیدپور احمد بدر ڈاکٹر فردالحسن فرد تحقیق و تنقید ISSN 2278-2613 پہلا شمارہ APRIL 2012 تازہ شمارہ JANUARY 2021 (جاری)
ترسیل ممبئی کوکن اردو رائٹرز گلڈ ڈاکٹر یونس اگاسکر ادبی شمارہ 17، 18، جنوری تا جون، 1998ء
ترکش کولکتہ، مغربی بنگال فراغ روہوی فراغ روہوی ادبی شمارہ 5، اکتوبر تا دسمبر، 2003ء
تکمیل بھیونڈی، مہاراسٹرا اصغر حسین قریشی اصغر حسین قریشی ادبی جلد 18، شمارہ 70، اپریل تا جون 2005ء
تمثیل بھوپال حکومت مدھیہ پردیش نصرت مہدی ادبی جلد 7، شمارہ 26، اپریل تا جون 2012ء
تحقیقات اسلامی علی گڑھ ادارہ تحقیق و تصنیف اسلامی سید جلال الدین عمری تعلیمی و مذہبی دسمبر 2011ء
جامعہ نئی دہلی جامعہ ملیہ اسلامیہ، دہلی محمد اسحاق ادبی جلد۔112، شمارہ 7,8,9 ،جولائی، ستمبر2015ء
جدید فکر و فن شملہ بھاشا و سنسکرتی وبھاگ،ہماچل پردیش پریم شرما ادبی جلد۔21، شمارہ 75، اپریل تا جون 2008ء
جمنا تٹ چنڈی گڑھ ہریانہ اردو اکادمی شمس تبریزی ادبی جلد۔29، شمارہ 2، اپریل تا جون،2014ء
جہانِ اردو دربھنگہ ڈاکٹر مشتاق احمد ڈاکٹر مشتاق احمد ادبی جلد۔12، شمارہ۔45،46، جنوری تا جون، 2012ء
چشمہ اردو رائے پور چھتیس گڑھ اردو اکادمی ڈاکٹر امتیاز احمد انصاری ادبی جلد2، شمارہ 1، جولائی تا ستمبر 2015ء
چراغ اردو وانم باڑی، تمل ناڈو، انڈیا محمد یعقوب اسلم محمد جاوید اکرم ادبی جلد1، شمارہ 4، جنوری۔ مارچ 2012ء
چراغ نور یاد گیر، کرناٹک مبین احمد زخم مبین احمد زخم ادبی جولائی، 2009ء
دبستان کڈپہ، آندھرا پردیس، انڈیا ودیا نگر ایجوکیشن ٹرسٹ اقبال خسرو قادری ادبی جلد3، شمارہ 1 تا 4، اپریل۔ مارچ 2013ء
دستک بھاگل پور، بہار ڈاکٹر محمد قاسم ڈاکٹر محمد قاسم ادبی جلد 12، شمارہ 4، اکتوبر تا دسمبر 2000ء
دخترانِ کرناٹک بنگلور کرناٹک اردو اکادمی ایس مرزاعظمت اللہ ادبی جلد 1، شمارہ 2، مئی 2013ء
دہلیز نئی دہلی ڈاکڑ مغل فاروق زمرد مغل ادبی کتاب نمبر 1، 2011ء
ذہن جدید نئی دہلی زبیر رضوی زبیر رضوی ادبی جلد 14، شمارہ 37، ستمبر تا نومبر 2003ء
رنگ سجوا، دھنباد، جھارکھنڈ شان بھارتی مشتاق صدف ادبی شمارہ 70
روزن بھدرک، اڈیشا وسیم اللہ قادری حفیظ اللہ نیولپوری ادبی جلد1، شمارہ 4، جون 2004ء
سائنس کی دنیا نئی دہلی نیشیل انسٹی ٹیوٹ آف سائنس کمیونیکیشن محمد خلیل سائنسی جلد25، شمارہ۔2، جولائی تا ستمبر 1999ء
صدف پٹنہ بہ یادڈاکٹر ضیاءالدین احمد شاہد جمال صفدر امام قادری ادبی جلد1، شمارہ۔2، ستمبر 2016ء
غالب نامہ نئی دہلی غالب انسٹی ٹیوٹ، دہلی پروفیسر صدیق الرحمن قدوائی ادبی جلد19، شمارہ۔2، جولائی 1998ء
فروغ ادب بھوبنیشور اڈیشا اردو اکادمی داؤودالرحمان ادبی جلد 21، شمارہ 2، جولائی تا دسمبر، 2015ء
فکر و تحقیق نئی دہلی قویم کونسل برائے فروغ اردو پروفیسر ارتضیٰ کریم ادبی جلد 18، شمارہ 1، جنوری تا مارچ، 2015ء
فکرو نظر علی گڑھ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی پروفیسر سید محمد ہاشم ادبی جلد 51، شمارہ 4، دسمبر 2014ء
فکر رحمانی دمکا (جھارکھنڈ) ڈاکٹر مجیب الرحمن سنگار پوری ڈاکٹر مجیب الرحمن سنگار پوری علمی و ادبی جلد 9، شمارہ 1، جنوری تا مارچ 2010ء
فیضان ادب (پورہ معروف)مئو، اتر پردیش فیضان حیدر فیضان حیدر ادبی جلد 4، شمارہ 1 (جنوری تا مارچ 2018)
قصے دہلی انیس امروہی انیس امروہی ادبی جلد 14، شمارہ 10، 11، 12، اکتوبر، نومبر، دسمبر 2000ء
کاروانِ ادب بھوپال جاوید یزدانی کوثر صدیقی ادبی جلد 15، شمارہ 49، اکتوبر تا دسمبر 2015ء
کائنات جگتدال، مغربی بنگال خورشید اقبال خورشید اقبال ادبی شمارہ 1، جنوری 2004ء
کوہسار (کوھسار) بھاگل ور مناظر عاشق ہرگانوی مناظر عاشق ہرگانوی ادبی شمارہ۔173، اپریل 2013ء
گفتگو ممبئی علی سردار جعفری سید احمد شمیم ادبی مشترکہ شمارہ جون30، ستمبر 31، دسمبر32، 1992ء
مژگاں کولکتہ نوشاد مومن سنجر ہلال بھارتی ادبی شمارہ۔ 2، شمارہ۔ 5،6، جولائی تا دسمبر، 2000ء
نور جنوب چنئی (مدراس)، تامل ناڈو علیم صبا نویدی علیم صبا نویدی ادبی جلد 5، شمارہ 17، 18، جنوری تا مارچ 2007ء
نئی کتاب نئی دہلی نئی کتاب پبلی کیشنز شاہد علی خان ادبی شمارہ نمبر 18، 19۔ جولائی۔ دسمبر، 2011ء
ہندوستانی زبان ممبئی ہندوستانی پرچار سبھا محمد حسین پرکار ادبی جلد 38، شمارہ 3، جولائی تا ستمبر 2006ء زبانوں کے تعصب سے آزاد یہ سرکاری رسالہ2015ء تک ذو لسانی (اردو اور ہندی) حیثیت سے شائع ہوتا رہا۔ آج کل ہندی زبان تک اسے محدود کر دیا گیا ہے۔

میگزین سدھارتھ نگر اترپردیش صاحب علی یارعلوی

ششماہی

ترمیم
رسالہ کا نام علوم القران جائے اشاعت علی گڑھ بانی. ادارہ علوم القرآن مدیر اشتیاق احمد ظلی مزاج قرانیات حوالہ تبصرہ
ادب و ثقافت حیدرآباد (ہند) مولانا آزاد قومی اردو یونیورسٹی پروفیسر ایس اے وہاب قیصر ادبی شمارہ 1، ستمبر 2015ء
اردو نامہ ممبئی شعبہ اردو، ممبئی یونیورسٹی پروفیسر صاحب علی ادبی جلد 1، شمارہ 1
جہانِ غالب نئی دہلی غالب اکیڈمی ڈاکٹرعقیل احمد ادبی جلد۔10، شمارہ۔20، جون تا دسمبر2015ء
مجلہ علوم اسلامیہ نئی دہلی انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز ڈاکٹر مختار الدین احمد ادبی و تحقیقی جلد۔7، شمارہ۔1,2، جون تا دسمبر1966ء

سالانہ

ترمیم
رسالہ کا نام جائے اشاعت بانی مدیر مزاج حوالہ تبصرہ
یادگار رضا ممبئی الحاج محمد سعید نوری غلا مصطفٰی رضوی مذہبی (اسلام) [1]
اللطیف ویلور دار العلوم لطیفیہ، مکان حضرت قطب ویلور مولوی ابو الحسن صدرالدین سید شاہ محمد طاہر قادری مذہبی (اسلام)

کتابی سلسلہ

ترمیم
رسالہ کا نام جائے اشاعت بانی مدیر مزاج حوالہ تبصرہ
تاریخ حقائق مظفرنگر سادات ترمذی، جوزجانی جھوجہ، مولوی سید محمد رفیع تاریخ جھوجہ برادری یکم جنوری 2022ء جمیعۃ علما معارف الھند
ارتقا بنارس (وارنسی) شاد عباسی شاد عباسی ادبی جلد۔1، شمارہ۔2, اپریل تا جون2012ء
ادبی گزٹ مئو ناتھ بھنجن، اتر پردیس ڈاکٹر ایم نسیم اعظمی ظہیر حسن ظہیر ادبی کتاب۔2, جنوری 2014ء
ادیب لدھیانہ ساحر کلچرل اکاڈمی ڈاکٹر کیول دھیر ادبی کتاب۔1، جولائی، 2011ء
استفسار جے پور، راجستھان ش کاف نظام عادل رضا منصوری ادبی اکتوبر2015ء مارچ 2016 ء، شمارہ، 8، 9
استعارہ نئی دہلی صلاح الدین پرویز صلاح الدین پرویز ادبی جولائی، اگست، ستمبر 2000ء اشاعت بند ہے
ترسیل سری نگر، کشمیر نظامت فاصلاتی تعلیم، کشمیر یونیورسٹی پروفیسر نیلوفر خان ادبی شمارہ 12، جنوری تا جون، 2014ء
جوش بانی الہ آباد جوش لٹریری سوسائٹی پروفیسر علی احمد فاطمی ادبی کتاب۔2، جولائی، دسمبر2008ء
خرمن دھارواڑ ہدیٰ فاؤنڈیشن مہر افروز ادبی کتاب۔3، اگست 2015ء
سوغات بنگلور محمود ایاز مریم ایاز ادبی شمارہ 12،، نومبر، 1997ء اشاعت بند ہے
شاہین جلگاؤں معین الدین عثمانی صغیر احمد ادبی کتاب۔13 اشاعت بند ہے
شعر و حکمت حیدرآباد مکتبہ شعر و حکمت اختر جہاں ادبی کتاب 5، 2003ء
گیسوئے اردو گلبرگہ پروفیسرعبدالرب استاد ڈاکٹر منظوراحمددکنی ادبی کتاب۔2،اپریل،2015ء
نیا ورق ممبئی ساجدرشید شاداب رشید ادبی جلد 16، شمارہ 43، مئی اپریل تا ستمبر2014ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. http://books.nafseislam.net/details.php?book_id=3497&book=salnama-yadgar-e-raza-2009 آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ books.nafseislam.net (Error: unknown archive URL) سالنامہ یادگار رضا، 2009ء

ماہنامہ اقراء آن لائن