بیجنگ کی انتظامی تقسیمات کی فہرست

بیجنگ عوامی جمہوریہ چین کی چار براہ راست زیر انتظام بلدیات میں سے ایک ہے اور یہ 16 اضلاع میں منقسم ہے۔

بیجنگ
عوامی جمہوریہ چین کی براہ راست زیر انتظام بلدیات
دارالحکومت: ڈونگچینگ ضلع، بیجنگ اور تونگژؤ ضلع، بیجنگ
کاؤنٹی
ضلع16
ٹاؤن شپ
ٹاؤن / areas*39
ٹاؤن شپ / areas*146
ذیلی اضلاع137

انتظامی تقسیم

ترمیم
کاؤنٹی سطح
نام چینی پینین انتظامی تقسیم رمز[1] رقبہ (کلومیٹر²) آبادی (2010 مردم شماری)[2] کثافت (/کلومیٹر²)
   ڈونگچینگ ضلع
(شہر seat)
东城区 Dōngchéng Qū 110101 40.6 919,000 22,635
شیچینگ ضلع 西城区 Xīchéng Qū 110102 46.5 1,243,000 26,731
چیاویانگ ضلع 朝阳区 Cháoyáng Qū 110105 470.8 3,545,000 7,530
فینگتائی ضلع 丰台区 Fēngtái Qū 110106 304.2 2,112,000 6,943
شیجنگشان ضلع 石景山区 Shíjǐngshān Qū 110107 89.8 616,000 6,860
ہایدیان ضلع 海淀区 Hǎidiàn Qū 110108 426.0 3,281,000 7,702
مینتؤگؤ ضلع 门头沟区 Méntóugōu Qū 110109 1,331.3 290,000 218
فانگشان ضلع 房山区 Fángshān Qū 110111 1,866.7 945,000 506
تونگژؤ ضلع
(شہر seat)
通州区 Tōngzhōu Qū 110112 870.0 1,184,000 1,361
شونیئی ضلع 顺义区 Shùnyì Qū 110113 980.0 877,000 895
چانگپینگ ضلع 昌平区 Chāngpíng Qū 110114 1,430.0 1,661,000 1,162
داشینگ ضلع 大兴区 Dàxīng Qū 110115 1,012.0 1,365,000 1,349
ہوایرؤ ضلع 怀柔区 Huáiróu Qū 110116 2,557.3 373,000 146
پینگو ضلع 平谷区 Pínggǔ Qū 110117 1,075.0 416,000 387
مییون ضلع 密云区 Mìyún Qū 110228 2,335.6 468,000 200
یانچینگ ضلع 延庆区 Yánqìng Qū 110229 1,980.0 317,000 160

حوالہ جات

ترمیم
  1. "2012国家统计局统计用区划代码"۔ 27 جولا‎ئی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولا‎ئی 2016 
  2. "北京市2010年第六次全国人口普查主要数据公报"۔ 04 اکتوبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولا‎ئی 2016