یہ سوریہ کے سربراہان کی 1920ء سے فہرست ہے۔

سوریہ

صدور

ترمیم

سوری وفاق، فرانسیسی مینڈیٹ کا حصہ (1922ء–1925ء)

ترمیم
شمار تصویر نام
(پیدائش-وفات)
قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا سیاسی جماعت نوٹس
1   صبحی برکات
(1883–1939)
29[1] جون 1922ء 1 جنوری 1925ء آزاد

ریاست سوریہ، فرانسیسی مینڈیٹ کا حصہ (1925ء–1930ء)

ترمیم
شمار تصویر نام
(پیدائش-وفات)
قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا سیاسی جماعت نوٹس
1   صبحی برکات
(1883–1939)
1 جنوری 1925ء 21 دسمبر 1925ء آزاد
فرینکوئس پیئر
(1853–1932)
9 فروری 1926ء 28 اپریل 1926ء آزاد
2 احمد نامی
(1840–1928)
28 اپریل 1926ء 15 فروری 1928ء آزاد
  تاج الدین الحسنی
(1885–1943)
15 فروری 1928ء 14 مئی 1930ء آزاد

جمہوریہ سوریہ، فرانسیسی مینڈیٹ کا حصہ (1930ء – 1946ء)

ترمیم
شمار تصویر نام
(پیدائش-وفات)
قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا سیاسی جماعت نوٹس
  تاج الدین الحسنی
(1885–1943)
14 مئی 1930ء 19 نومبر 1931ء آزاد
لیون سولومیاک
(1873–1960)
19 نومبر 1931ء 11 جون 1932ء آزاد
3   محمد علی العابد
(1867–1939)
11 جون 1932ء 21 دسمبر 1936ء آزاد
4   ہاشم الاتاسی
(1875–1960)
21 دسمبر 1936ء 7 جولائی 1939ء نیشنل بلاک
5   بہیج الخطیب
(1895–1981)
10 جولائی 1939ء 4 اپریل 1941ء آزاد
  خالد العظم
(1903–1965)
4 اپریل 1941ء 16 ستمبر 1941ء آزاد
6   تاج الدین الحسنی
(1885–1943)
16 ستمبر 1941ء 17 جنوری 1943ء آزاد حسنی دفتر میں انتقال کر گئے۔[2]
  جمیل الالشی
(1883–1951)
17 جنوری 1943ء 25 مارچ 1943ء آزاد
7   عطا الایوبی
(1877–1951)
25 مارچ 1943 17 اگست 1943 آزاد
8   شکری القوتلی
(1891–1967)
17 اگست 1943 17 اپریل 1946 نیشنل بلاک
شمار تصویر نام
(پیدائش-وفات)
قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا سیاسی جماعت نوٹس
8   شکری القوتلی
(1891–1967)
17 اپریل 1946ء 29 مارچ 1949ء نیشنل بلاک /
نیشنل پارٹی
9   حسنی الزعیم
(1897–1949)
30 مارچ 1949ء 14 اگست 1949ء شامی سوشل نیشنلسٹ پارٹی
10   سامی الحناوی
(1898–1950)
14 اگست 1949ء 15 اگست 1949ء عسکری
4   ہاشم الاتاسی
(1875–1960)
15 اگست 1949ء 2 دسمبر 1951ء نیشنل پارٹی
  ادیب الشیشکلی
(1909ء– 1964ء)
2 دسمبر 1951 3 دسمبر 1951 شامی سوشل نیشنلسٹ پارٹی
11   فوزی سلو
(1905–1972)
3 دسمبر 1951 11 جولائی 1953 عسکری
12   ادیب الشیشکلی
(1909–1964)
11 جولائی 1953 25 فروری 1954 عرب آزادی تحریک
  مامون الکزبری
(1914–1998)
25 فروری 1954 28 فروری 1954 آزاد
4   ہاشم الاتاسی
(1875–1960)
28 فروری 1954 6 ستمبر 1955 نیشنل پارٹی
8   شکری القوتلی
(1891–1967)
6 ستمبر 1955 22 فروری 1958 نیشنل پارٹی
شمار تصویر نام
(پیدائش-وفات)
قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا سیاسی جماعت نوٹس
13   جمال عبدالناصر
(1918–1970)
22 فروری 1958 29 ستمبر 1961 نیشنل یونین
شمار تصویر نام
(پیدائش-وفات)
قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا سیاسی جماعت نوٹس
  مامون الکزبری
(1914–1998)
29 ستمبر 1961 20 نومبر 1961 آزاد
عزت النص
(1900–1972)
20 نومبر 1961 14 دسمبر 1961 عسکری
14   ناظم القدسی
(1906–1998)
14 دسمبر 1961 8 مارچ 1963 پیپلز پارٹی
15   لؤی الاتاسی
(1926–2003)
9 مارچ 1963 27 جولائی 1963 آزاد
16   امین الحافظ
(1921–2009)
27 جولائی 1963 23 فروری 1966 حزب بعث
(سوریہ علاقہ)
17   نور الدین الاتاسی
(1929–1992)
25 فروری 1966 18 نومبر 1970 شامی حزب بعث
(سوریہ علاقہ)
  احمد الخطیب
(1933–1982)
18 نومبر 1970 22 فروری 1971 شامی حزب بعث
(سوریہ علاقہ)
-
18   حافظ الاسد
(1930–2000)
22 فروری 1971 10 جون 2000 شامی حزب بعث
(سوریہ علاقہ)
اسد دفتر میں انتقال کر گئے۔[3]
  عبد الحلیم خدام
(born 1932)
10 جون 2000 17 جولائی 2000 شامی حزب بعث
(سوریہ علاقہ)
19   بشار الاسد
(پیدائش 1965)
17 جولائی 2000 بر سر اقتدار شامی حزب بعث
(سوریہ علاقہ)

حوالہ جات

ترمیم