فہرست ممالک جرمن بطور سرکاری زبان
یہ ان ممالک کی فہرست ہے جہاں جرمن زبان بطور سرکاری و دفتری زبان (List of countries where German is an official language) رائج ہے۔
جرمن بطور سرکاری زبان
ترمیمملک | آبادی 2010[1] | مزید معلومات |
---|---|---|
جرمنی | 81,802,257 | جرمنی کی زبانیں |
بلجئیم | 10,839,905 | بیلجیم کی زبانیں |
آسٹریا | 8,375,290 | آسٹریا کی زبانیں |
سویٹزرلینڈ | 7,785,806 | سوئٹزرلینڈ کی زبانیں |
لکسمبرگ | 502,066 | لکسمبرگ کی زبانیں |
لیختینستائن | 36,281 | لیختینستائن کی زبانیں |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ دیکھیے: فہرست ممالک بلحاظ آبادی 2010