سلطنت اودھ دہلی کی مغلیہ سلطنت کے بعد قائم ہوئی۔

تصویر ذاتی نام شاہی نام تاریخ پیدائش تاریخ وفات دورِ حکومت
برہان الملک سعادت علی خان میر محمد امین مُوسوی 1680ء 19 مارچ 1739ء 9 ستمبر 1722ء– 19 مارچ 1739ء
صفدر جنگ 1708ء 5 اکتوبر 1754ء 19 مارچ 1739ء– 5 اکتوبر 1754ء
شجاع الدولہ 19 جنوری 1732ء 26 جنوری 1775ء 5 اکتوبر 1754ء– 26 جنوری 1775ء
آصف الدولہ 23 ستمبر 1748ء 21 ستمبر 1797ء 26 جنوری 1775ء– 21 ستمبر 1797ء
وزیر علی خان 19 اپریل 1780ء 15 مئی 1817ء 21 ستمبر 1797ء– 21 جنوری 1798ء
سعادت علی خان دوم 1752ء سے قبل 11 جولائی 1814ء 21 جنوری 1798ء– 11 جولائی 1814ء
غازی الدین حیدر شاہ 1769ء 19 اکتوبر 1827ء 11 جولائی 1814ء– 19 اکتوبر 1827ء
ناصر الدین حیدر شاہ 9 ستمبر 1803ء 7 جولائی 1837ء 19 اکتوبر 1827ء– 7 جولائی 1837ء
محمد علی شاہ 1777ء 7 مئی 1842ء 7 جولائی 1837ء– 7 مئی 1842ء
امجد علی شاہ 30 جنوری 1801ء سے قبل 13 فروری 1847ء 7 مئی 1842ء– 13 فروری 1847ء
ابو المنصور مرزا

واجد علی شاہ

30 جولائی 1822ء 21 ستمبر 1887ء 13 فروری 1847ء– 11 فروری 1856ء
بیگم حضرت محل محمدی خانم بیگم 1820ء 7 اپریل 1879ء 10 مئی 1857ء– 8 جولائی 1859ء
برجیس قدر رمضان علی 20 اگست 1845ء 14 اگست 1893ء 10 مئی 1857ء– 8 جولائی 1859ء

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم