فیاض بٹ (پیدائش: 17 اگست 1993ء) ایک پاکستانی نژاد کرکٹ کھلاڑی ہے جو عمان کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] اس نے 8 فروری 2018ء کو 2018ء کے آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن ٹو ٹورنامنٹ میں عمان کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔ [2] لسٹ اے ڈیبیو سے قبل انھیں 2010ء کے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ [3] ستمبر 2019 ءمیں اسے 2019ء کے آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے عمان کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [4] نومبر 2019ء میں انھیں بنگلہ دیش میں 2019ء کے اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کے لیے عمان کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [5] ستمبر 2021ء میں انھیں 2021ء کے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے عمان کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [6]

فیاض بٹ
ذاتی معلومات
مکمل ناماحمد فیاض بٹ
پیدائش (1993-08-17) 17 اگست 1993 (عمر 31 برس)
سیالکوٹ، پاکستان
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 3)27 اپریل 2019  بمقابلہ  نمیبیا
آخری ایک روزہ14 جون 2022  بمقابلہ  نیپال
پہلا ٹی20 (کیپ 22)13 فروری 2019  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ٹی2016 نومبر 2022  بمقابلہ  کینیڈا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 12 22 26 22
رنز بنائے 52 83 144 83
بیٹنگ اوسط 17.33 13.83 20.57 13.83
100s/50s 0/0 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 32* 25* 45 25*
گیندیں کرائیں 501 417 1,154 417
وکٹ 13 20 36 20
بالنگ اوسط 33.15 25.45 27.27 25.45
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 3/28 3/16 4/46 3/16
کیچ/سٹمپ 3/– 5/– 5/– 5/–
ماخذ: Cricinfo، 16 نومبر 2022ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Fayyaz Butt"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-08
  2. "3rd match, ICC World Cricket League Division Two at Windhoek, Feb 8 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-08
  3. Cricinfo: 2010 under-19 World Cup home page
  4. "Oman squad for ICC T20 WC Qualifier in UAE announced"۔ Times of Oman۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-15
  5. "Kaleem replaces Maqsood as captain for ACC Emerging Teams' Asia Cup"۔ Oman Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-12
  6. "Oman announce experienced 15-member group for T20 World Cup"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-09-08