فیشن شو
فیشن شو ( فرانسیسی ڈیفلی ڈی موڈ ) ایک فیشن ڈیزائنر کی طرف سے فیشن ویک کے دوران اپنے آنے والے لباس اور/یا لوازمات کی نمائش کے لیے منعقد کی جانے والی ایک تقریب ہے۔ ہر موسم میں فیشن شوز کی شروعات ہوتی ہے، خاص طور پر بہار/گرما اور خزاں/سردی کے موسم۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں جدید ترین فیشن کے رجحانات بنتے ہیں۔ دو سب سے زیادہ بااثر فیشن ویک ہیں پیرس فیشن ویک اور نیویارک فیشن ویک۔ ان کے علاوہ میلان ، لندن اور برلن فیشن ویک بھی عالمی اہمیت کے حامل ہیں۔ [1] [2] کچھ فیشن شوز کے پارٹی منعقد ہوتی ہے جس میں ڈیزائنرز گاہکوں، شراکت داروں اور دوستوں کے ساتھ غیر رسمی بات چیت کر سکتے ہیں۔ [3]
تاریخ
ترمیماکیسویں صدی میں
ترمیمفارمیٹ اور ترتیب
ترمیمماڈلز
ترمیمکیٹ واک
ترمیماصطلاحات
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Julie Bradford (2014)۔ Fashion Journalism۔ Routledge۔ صفحہ: 129
- ↑ Susan Dillon (2011)۔ The Fundamentals of Fashion Management۔ A&C Black۔ صفحہ: 115
- ↑ What is Fashion Week: 3 facts which you didn't know about fashion weeks. Italian ELearning Fashion School RSS2. (n.d.). Retrieved November 5, 2021, from https://ielfs.com/news/what-is-the-fashion-week/.