فیصل سلیم رحمان ، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اس وقت مارچ 2021 سے خیبر پختونخواہ سے سینیٹ آف پاکستان کے رکن کے طور پر خدمات انجام دے رہا ہے۔ ان کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔ [1] [2] [3] رحمان کا تعلق ضلع مردان کے پار ہوتی سے ہے۔

فیصل سلیم رحمان
معلومات شخصیت

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Senate of Pakistan" 
  2. "گیلانی سمیت 48 سینیٹرز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن" 
  3. "PM meets lawmakers, discusses crucial legislation"۔ 12 November 2021