فیصل بن مبشر (پیدائش: 29 ستمبر 1986) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے [1] جو جرمنی کی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ [2] انھوں نے 2011/12ء اور 2016/17ء کے درمیان پاکستان میں 25 فرسٹ کلاس ، 10 لسٹ اے اور 16 ٹوئنٹی 20 میچز کھیلے۔ [3] اکتوبر 2021ء میں اسے سپین میں 2021ء کے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ یورپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے علاقائی فائنل کے لیے جرمنی کے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4] اس نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو 15 اکتوبر 2021ء کو جرمنی کے لیے جرسی کے خلاف کیا۔ [5] جنوری 2022ء میں اسے عمان میں 2022ء آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ گلوبل کوالیفائر اے ٹورنامنٹ کے لیے جرمنی کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [6]

فیصل مبشر
ذاتی معلومات
مکمل نامفیصل بن مبشر
پیدائش (1986-09-29) 29 ستمبر 1986 (عمر 37 برس)
کراچی، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 29)15 اکتوبر 2021  بمقابلہ  جرزی
آخری ٹی2024 فروری 2022  بمقابلہ  فلپائن
ماخذ: Cricinfo، 24 فروری 2022ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "Rabwah dreams of the green cap"۔ The Cricket Monthly۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2021 
  2. "Faisal Mubashir"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2021 
  3. "Faisal Mubashir"۔ Pakistan Cricket۔ 19 نومبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2021 
  4. "Germany men's squad announced for T20 World Cup Europe qualifiers in Spain"۔ Czarsportz۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2021 
  5. "1st Match, Almeria, Oct 15 2021, ICC Men's T20 World Cup Europe Region Qualifier"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2021 
  6. @ (28 January 2022)۔ "Our 14 man squad for the ICC T0 World Cup Global Qualifiers in Oman from 17-24 February" (ٹویٹ) – ٹویٹر سے