فیضان آصف
فیضان آصف (پیدائش: 21 دسمبر 1992ء) ایک پاکستانی نژاد کرکٹ کھلاڑی ہے جو متحدہ عرب امارات کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلا۔ انھوں نے 17 مارچ 2014ء کو متحدہ عرب امارات کے لیے ہالینڈ کے خلاف اپنا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو کیا۔ [1] اکتوبر 2019ء میں انھیں اشفاق احمد کی جگہ 2019ء کے آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے یو اے ای کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [2]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | پاکستان | 21 دسمبر 1992
بلے بازی | بائیں ہاتھ کا بلے باز |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
پہلا ٹی20 (کیپ 3) | 17 مارچ 2014 بمقابلہ نیدرلینڈز |
آخری ٹی20 | 12 جولائی 2015 بمقابلہ نیدرلینڈز |
ماخذ: ای ایس پی این، 28 اکتوبر 2019ء |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Faizan Asif"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2014
- ↑ "Replacements approved for Ashfaq and Ghulam"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2019