فیض آباد انٹرچینج (انگریزی: Faizabad Interchange) پاکستان کے جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد کو ملانے والی بنیادی گذرگاہ ہے۔ اسے 1990ء کی دہائی میں مری روڈ اور اسلام آباد ہائی وے پر ٹریفک کا مسئلہ حل کرنے کے لیے بنایا گیا تھا۔

فیض آباد انٹرچینج
Faizabad Interchange
مقام
راولپنڈی اور اسلام آباد، پاکستان
متناسقات:33°39′52″N 73°5′13″E / 33.66444°N 73.08694°E / 33.66444; 73.08694متناسقات: 33°39′52″N 73°5′13″E / 33.66444°N 73.08694°E / 33.66444; 73.08694
جنکشن پر
سڑکیں:
مری روڈ
اسلام آباد ہائی وے
تعمیر
قسم:Cloverleaf interchange
افتتاح:جنوری 1998ء (1998ء-01)

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

حوالہ جات