فیلخن (انگریزی: Elephantidae) حیاتیاتی خاندان ہے جس کے ارکان ہاتھی اور ہاتھی سے ملتے جلتے ممالیہ ہیں۔ جدید دور میں صرف افریقی ہاتھی اور ایشیائی ہاتھی زندہ ہیں۔ ان کے علاوہ آج سے 20 ہزار سال پہلے جسام (انگریزی نام: Mammoth) بھی انسانی دور میں موجود تھا۔ فیلخن نام دراصل فارسی لفظ "فیل" یعنی ہاتھی سے منسوب ہے۔

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
فیلخن
دور: Pliocene–Holocene
A male ایشیائی ہاتھی (Elephas maximus) in the wild at Bandipur National Park in India

اسمیاتی درجہ خاندان [1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی e
فصيلة: 'Elephantidae '
Gray, 1821
سائنسی نام
Elephantidae[1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
John Edward Gray   ، 1821  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوع نمطي
ایشیائی ہاتھی
لنی اس، 1758
Genera
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ عنوان : Integrated Taxonomic Information System — تاریخ اشاعت: 2006 — ربط: ITIS TSN — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013
  2. ^ ا ب پ عنوان : Class Mammalia Linnaeus, 1758 — صفحہ: 56–60 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.mapress.com/zootaxa/2011/f/zt03148p060.pdf
  3. ^ ا ب پ عنوان : Mammal Species of the World — ناشر: جونز ہاپکنز یونیورسٹی پریس — اشاعت سوم — ISBN 978-0-8018-8221-0 — ربط: http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=11500002 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 ستمبر 2015
  4. ^ ا ب پ عنوان : A Guide to the Mammals of China. — ناشر: مطبع جامعہ پرنسٹن — صفحہ: 155 — ربط: http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=11500002
  5. ^ ا ب جلد: 15 — صفحہ: 305 — On the Natural Arrangement of Vertebrose Animals
  6.    "معرف Elephantidae دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2024ء