قاآن تاشانر
قاآن تاشانر (ترکی زبان: Kaan Taşaner) ایک ترک اداکار ہیں۔
قاآن تاشانر | |
---|---|
(ترکی میں: Kaan Taşaner) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 23 اپریل 1979ء (46 سال) انطالیہ |
شہریت | ترکیہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار ، ٹیلی ویژن اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | ترکی |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
سوانح
ترمیم23 اپریل 1979ء کو ترکی کے شہر آنطالیہ میں پیدا ہوئے۔ وہ اداکارہ ساجدہ تاشانر کے بیٹے ہیں۔ سترہ برس کی عمر میں آنطالیہ میں تھیٹر کی کلاسیں لیں۔ انھوں نے قونیہ کی سلچوق یونیورسٹی سے تعلیم مکمل کی۔ قاآن نے اداکاری میں پہلا قدم تھیٹر ”قاراکلق ایللک ایشیق قوبیلائی“ سے کیا اور سنہ 2004ء تک مختلف تھیٹروں میں کام کرنے کے بعد ٹی وی ڈرامے ”بویوک بولوشما“ میں کام کیا۔[1]