قاآن تاشانر (ترکی زبان: Kaan Taşaner) ایک ترک اداکار ہیں۔

قاآن تاشانر
(ترکی میں: Kaan Taşaner ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 23 اپریل 1979ء (45 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انطالیہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ترکیہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار،  ٹیلی ویژن اداکار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ترکی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوانح ترمیم

23 اپریل 1979ء کو ترکی کے شہر آنطالیہ میں پیدا ہوئے۔ وہ اداکارہ ساجدہ تاشانر کے بیٹے ہیں۔ سترہ برس کی عمر میں آنطالیہ میں تھیٹر کی کلاسیں لیں۔ انھوں نے قونیہ کی سلچوق یونیورسٹی سے تعلیم مکمل کی۔ قاآن نے اداکاری میں پہلا قدم تھیٹر ”قاراکلق ایللک ایشیق قوبیلائی“ سے کیا اور سنہ 2004ء تک مختلف تھیٹروں میں کام کرنے کے بعد ٹی وی ڈرامے ”بویوک بولوشما“ میں کام کیا۔[1]

حوالہ جات ترمیم