جامعہ قائد اعظم یا قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ اسلام آباد یونیورسٹی کے نام سے 1967ء میں قائم ہوئی اور 1976 میں اس کا نام تبدیل کر کے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے نام پر رکھ دیا گیا۔

قائد اعظم یونیورسٹی کا داخلی دروازہ

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔